Novels

Khawabon Ki Rah Mein Episode 1 by Muzama Maan

خوابوں کی راہ میں یہ کہانی ایک باحوصلہ لڑکی کے خوابوں، جدوجہد، اور جذبوں کا سفر ہے۔ جو ہر ٹھوکر کے بعد سنبھلتی ہے، ہر رکاوٹ کے باوجود آگے بڑھتی ہے۔ اس ناول میں مخلص دوستی، بے لوث محبت، اور انتظار جیسے خوبصورت جذبات کو نہایت حساس انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ یہ صرف کہانی نہیں، ایک خواب کی تعبیر ہے جو ہر دل کو چھو جائے گی۔

Khawahir o Baraadar

 یہ کہانی بہن بھائی کے رشتے پر مبنی ہے جو ہماری پیدائش پر بندھ جاتا ہے اور زندگی کی آخری سانس تک قائم رہتا ہے۔ اس میں آپ ہر کردار کی اس کے حصے کی کوتاہیاں پڑھے گے جو رشتے نبھاتے ہوئے اس سے سر زد ہوئی۔‎
1 263 264 265 594