سورہ تین کا ایک مقصد سمجھ میں آگیا- اس سورہ کی آٹھ آیتیں انسان کی زندگی کے آٹھ مراحل کی ترجمانی کرتی ہیں- اور اتفاقاً اس ناول کے بھی آٹھ ابواب ہیں جو انسان کی زندگی کے انہیں آٹھ مراحل کو بیان کرتے ہیں
اس ناول میں محبت بھی ہو گی،کچھ مزاح بھی ہوگا، کسی کو پانے کی چاہ بھی ہو گی،اور کسی کو کھونے کا ڈر بھی ہو گا ۔
۔ اور دیکھے کہ کس کو اسکی منزل ملے گی۔ اور کون بس مسافر ہی رہ جائے گا۔ اور کیا سبکو انکو چاہت مل جائے گی؟؟؟؟کسی کا اعتبار ٹوٹے گا تو کسی کا دل ٹوٹے گا، آخر کیا ہوگا اس کہانی میں؟؟؟