Novels

Ahtram e Muhabbat Last Part by Mehreen Chaudhary

اس ناول میں محبت بھی ہو گی،کچھ مزاح بھی ہوگا، کسی کو پانے کی چاہ بھی ہو گی،اور کسی کو کھونے کا ڈر بھی ہو گا ۔
 ۔ اور دیکھے کہ کس کو اسکی منزل ملے گی۔ اور کون بس مسافر ہی رہ جائے گا۔ اور کیا سبکو انکو چاہت مل جائے گی؟؟؟؟کسی کا اعتبار ٹوٹے گا تو کسی کا دل ٹوٹے گا، آخر کیا ہوگا اس کہانی میں؟؟؟

Mastoor e Raaz Episode 1 to 5 by Moazam Ali Azam

کراچی کے شاندار دفاتر سے کر اسلام آباد کے پرسکون کمروں تک
لاہور کی گلیوں سے نیویارک کی عدالتوں تک
ہر دل مسکراتا ہے ، ہر دل کچھ چھپاتا ہے؟
مستور راز نہ صرف ایک کہانی ہے بلکہ انسان کے اندر چھپے احساسات ، تضادات اور امیدوں کی ایک جھلک ہے۔ یہ ناول قاری کو ہنساتا بھی ہے ، رلاتا بھی ہے  اور سب سے بڑھ کر سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ “کیا ہر راز ہمیشہ مستور رہتا ہے؟”
1 211 212 213 594