Novels

Millay Kuch Is Tarah by Saman Waheed

یہ کہانی ہے کہ ایک ایسی لڑکی کی جو اپنی بچپن کی یک طرفہ محبت کے خول میں قید ہے جسے اپنی یکطرفہ محبت کے سوا کچھ نہیں سوجھتا ۔ یہ کہانی ہے اک ایسے لڑکے کی جس کے نزدیک محبت ایک سراب ہے جو صرف لوگوں کو دھوکے میں رکھتا ہے ۔ لیکن جب اسے محبت ہوئی تو اِک لاحاصل سے. ان دونوں کی سوچیں منزلیں بےحد مختلف ہے ۔ کیا یہ لاحاصل کا سفر کبھی حاصل تک کی تکمیل کرپائے گا ۔
Millay Kuch Is Tarah is a  Funny, Cousins Based, Friendship Based Romantic Novel by Saman Waheed.

Pas e Aina by Rabia Rehman

 یہ کہانی ایک فیملی ولاگر اور اس کی فین کی ہے۔۔۔ ایک لڑکی جو ایک مشہور لڑکی کی دیوانی ہے وہ کس طرح اپنی زندگی کی سب سے بڑی غلطی کرتی ہے اور اپنے عزیز رشتے کھو دیتی دیتی ہے۔۔۔ اس کی ایک چھوٹی سی غلطی اس کی زندگی کا سب سے بڑا سبق ثابت ہوتی ہے۔

Zindagi Ajeeb Si Chapter 1 to 5

کہانی سیدا مہرونیسہ اور شاہمیر نواب خان کے گرد گھومتی ہے۔ مہرونیسہ جو تین بہن بھائیوں میں سب سے بڑی ہے، باوجود اس کے کہ وہ اپنے والدین کی نظراندازی کا شکار ہے، اس کے بہن بھائی اسے سب سے زیادہ محبت کرتے ہیں۔ دوسری طرف، شاہمیر نواب خان ایک نوجوان سی ای او ہیں، جنہوں نے اپنے والدین کے انتقال کے بعد اپنے خاندان کا کاروبار سنبھالا۔ اسے اپنے چھوٹے بھائی کی پرورش کا بھی ذمہ داری دی گئی ہے۔ چونکہ اس کے پاس کوئی رشتہ دار نہیں ہیں، یہ شاہمیر پر ہے کہ وہ اپنے بھائی کی پرورش کرے۔

Mere Humsafar by Anaya Ahmed

یہ ایک یتیم ،حسین اور دلکش لڑکی کی یک طرفہ محبت کی داستان ہے—ایسی محبت جو محض اللہ پر کامل یقین اور بھروسے کے باعث اس کا مقدر بنی۔ بے شک، اللہ کے فیصلے بےعیب اور حکمت سے بھرپور ہوتے ہیں، اور وہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے۔ مگر ان فیصلوں کی حقیقت کو سمجھنے کے لیے صبر اور استقامت کا دامن تھامنا ضروری ہے۔ یہ کہانی ہمیں سکھاتی ہے کہ اللہ کی طرف رجوع کرنا ہی دنیا و آخرت کی بھلائی ہے

Mashal e Raah by Tehseen Asghar

یہ کہانی ہے فلسطینی بیٹی کی جو قربانی دینے کے لئے سرگرداں ہے، ایک بہن کی جس نے اپنا بھائی اپنی آنکھوں کے سامنے کھویا ۔۔۔۔۔۔ یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جو اللّه کی طرف سے چن لیا گیا ان لوگوں کی آہو پکار خود محسوس کرنے والا ۔۔۔۔۔

Dasht e Ulfat Episode 11

 یہ ناول مافیا اور آرمی پر مبنی ہے ۔۔ پانچ ایسے دوستوں کی کہانی ہے جو انڈر ورلڈ میں بہت سے ضمیر فروشوں کو مار ڈالتے ہیں ۔۔ جو اپنی محبت کے اگے جھکتے ہیں ۔۔ ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو اپنے خاندان کا بدلہ لیتی ہے جو الفائین بنتی ہے جو اس کا باپ اس کو بنانا چاہتا تھا۔۔ ایک ایسی لڑکی کی کہانی جس کو اس کی محبت نے بے آبرو کروایا تھا اس کو موت کے منہ میں اتار دیا۔۔ ایک ایسی لڑکی کی کہانی جس نے اپنی محبت کا ہمیشہ انتظار کیا تھا۔۔ ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو اسلام کی طرف بڑھی تھی جس نے ہدایت مانگی تھی اور اس کو دے دی گئی تھی۔۔ ایک ایسی لڑکی کی کہانی جس نے اس ہی شخص سے جھوٹ بول کر اس کی نیندیں حرام کر دی تھی جو اس پر اپنا دل وار بیٹھا تھا۔۔۔ یہ کہانی ہے انتقال کی، دوستی کی محبت کی چاہتے کی، ملک سے وفا کی، ظلم کی یہ کہانی ہے دشتِ الفت کی۔۔۔

 

1 19 20 21 163
Open chat
Hello 👋
How can we help you?