Novels

Dill Reza Reza Ganwa Dia

یہ کہانی چھ الگ الگ کرداروں کے گرد گھومتی ہے۔۔ یہ کہانی وفا کی ہے۔۔ خدیجہ کی وفا جو اس نے ہر حال میں نبھائی۔  یہ کہانی جنید کی محبت کی ہے۔۔ وہ محبت جس کی شدت سے ہانیہ زندگی کی طرف واپس لوٹی۔۔ یہ کہانی اسامہ کے مزاج کی طرح دھوپ چھاؤں جیسی ہے۔۔

Andhere ka Musafir Season 2

جاسوسی کہانی ملیے آفیسر داریان اور سارجنٹ حادی سے جو اپنی ذہانت سے کس طرح مجرم تک رسائی حاصل کرتے ہیں. اس کہانی میں عجیب و غریب کردار ملیں گے جو مضحکہ خیز بھی ہیں لیکن سب مل کر کہانی کی کڑیاں بنائیں گے اور جرائم کے ایسے پہلو سامنے آئیں گے جو آپ کو چونکا دیں گے خاص طور پر کہانی کا مجرم.

Maahi ve

ماہی وے کہانی ہے ایک بے غرض اور انمول رشتے کی،دوستی ،وفا اور محبت کی،رشتوں کی غلط فہمیوں کی،یہ کہانی ہے ہجر کی اور ہجر میں کٹی راتوں کی،سچی محبت کی اور رب پہ کامل یقین کی،دیوانوں سی دوستی کرنے والوں کی اور اسے آخری دم تک نبھانے والوں کی۔یہ کہانی ہے امل ،آریان، فلک اور دانیال کی۔

Thyrsis Episode 6

It is a story of Abyhan and his Thyrsis ( his beloved one, his great teacher and best friend ) and all the losses of his life including the loss of his Thyrsis. Thyrsis is a book of Abhyan, Zimal, and their orchid fairies that has been closed without turning the next page and now looking for someone to come and to rescue their story. It is a story of a long term wait.

Dard Dill ka Sawera Episode 29 and 30

یہ ناول ہے رشتوں کا محبت کا چاہتوں کا۔۔۔۔ایک لڑکی جس پر بے پناہ مشکلات آئیں مگر اس نے اللہ‎

کی زات پر بھروسہ کیا اور وہ اس مشکل وقت سے نکل آئ ایسے لڑکے کی داستان جو بچپن سے ایک شوخ سی لڑکی کا دیوانہ ہے۔۔۔ایک ایسی لڑکی جو ایک  محرم کی محبت میں گرفتار ہو جاتی ہے اور کچھ گناہ کر بیٹھتی ہے۔۔۔مگر کیا کبھی توبہ کا دروازہ بند ہوتا ہے۔۔۔کبھی نہیں۔۔۔کچھ عشق مجازی اور عشق حقیقی کی ملی جلی کہانی۔۔۔۔

Aashiqui

 یہ ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جسے اپنے اللہ کے انصاف پر پورا بھروسہ ہوتا ہے جس کی زندگی میں جو کچھ بھی ہوتا ہے وہ اسے اپنے قسمت کا لکھا سمجھ کر قبول کر لیتی ہے … اس کہانی کا ایک اور کردار جسے کوئی سمجھ ہی نہی پاتا  یہاں تک کے وہ لڑکی بھی نہی جسے اسنے اپنی زندگی میں سب سے زیادہ چاہا ہوتا ہے … لیکن زیادہ دیر تک وہ اس سے بدگمان نہی رہ پاتی کیوں کہ اللہ کا انصاف بہت بڑا ہے اس کہانی میں ان دونوں کرداروں کو بہت مشکلات سہنی پڑتی ہیں …اب باقی آپ لوگ پڑھ کر بتایئں کہ کیا آپ لوگ اس کردار کو سمجھ پائے یا آپ نے اس ناول سے کیا سیکھا

Mehmal Season 1

جاسوسی کہانی کا پہلا ناول مہمل ۔
آپ اس ناول میں دیکھیں گے کہ کس طرح سے آنسپکٹر داریان اور سارجنٹ حادی مجرم پر قابو پاتے ہیں ۔
اور انسپکٹر ابیر کے بے معنی خواب کی حقیقت کیا تھی

Kasb e Hayat Episode 2

کہانی ہے رشتوں کے مختلف رنگوں کی …
 دوستوں کی قربانیوں کی …
 ماں بابا کا بچوں پر یقین کی…
 درد میں راحت حاصل کرنا والوں کی…
 در در کی ٹھوکریں کھانے والوں کی…
 مشکلات میں صبر کرنے والوں کی…
یہ کہانی ہے ضمیر جیسے نوجوان کی جس نے بہت کچھ کھوکر بھی  ہمت نہ ہاری سب کچھ حاصل کر لیا …
زرہ کی  جس کی زندگی جالوں کی مانند الجھی ہوئی تھی …
اس کی ساری الجھنے ایک ہی شخص سلجھا سکتا ہے کون آخر کون …
کیسے آخر کیسے….
1 154 155 156 163
Open chat
Hello 👋
How can we help you?