Wo Meri Zindagi ka Mehwar
کہانی ہے محبت کی ۔۔۔۔اس احساس کی ۔
دو کردار۔۔۔۔۔ محبت میں مبتلا ۔
پہلے ایک دوسرے کی زندگی کا محور ۔۔۔۔
پھر ایک دوسرے کی زندگی بن گےٕ ۔۔۔۔۔۔۔
یہ کہانی ہے دو ایسے لوگوں کی جن كے سوچنے سمجھنے کا نظریہ ایک دوسرے سے مختلف ہے . اِس کہانی کی شروعات ایک ایسی ٹرپ سے ہوتی ہے جہاں خطرہ ہی خطرہ ہے وہ خطرہ انسانی بھی ہو سکتا ہے ، حیوانی بھی اور غیر مرئی بھی . اب دیکھنا یہ ہے كے وہ دونوں ان خطروں سے نمٹ كے ایک دوسرے كے ہو پائیں گئیں یا پِھر الگ ہوجائیں گے۔