Siraab e Taqdeer Episode 1 by Maham Tanveer
یہ کہانی دو مختلف دنیاؤں کے دو لوگوں کی ہے—اسفندیار خان، جو لندن میں ایک بےپرواہ، خود پسند اور غرور میں ڈوبا ہوا شخص ہے، اور میرت ابراہیم، جو لاہور کی ایک نیک دل، خوددار اور سنجیدہ لڑکی ہے، جو لندن میں اپنے خوابوں کو پورا کرنے آئی ہے۔ یہ صرف محبت کی نہیں، بلکہ ایک رہسی، ماضی کے رازوں، سازشوں، اور قسمت کے کھیل کی کہانی ہے، جس میں ایمان، انتقام، اور قربانی کے رنگ بھی شامل ہیں۔
Dasht e Ulfat Episode 12 by Shazain Zainab
یہ ناول مافیا اور آرمی پر مبنی ہے ۔۔ پانچ ایسے دوستوں کی کہانی ہے جو انڈر ورلڈ میں بہت سے ضمیر فروشوں کو مار ڈالتے ہیں ۔۔ جو اپنی محبت کے اگے جھکتے ہیں ۔۔ ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو اپنے خاندان کا بدلہ لیتی ہے جو الفائین بنتی ہے جو اس کا باپ اس کو بنانا چاہتا تھا۔۔ ایک ایسی لڑکی کی کہانی جس کو اس کی محبت نے بے آبرو کروایا تھا اس کو موت کے منہ میں اتار دیا۔۔ ایک ایسی لڑکی کی کہانی جس نے اپنی محبت کا ہمیشہ انتظار کیا تھا۔۔ ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو اسلام کی طرف بڑھی تھی جس نے ہدایت مانگی تھی اور اس کو دے دی گئی تھی۔۔ ایک ایسی لڑکی کی کہانی جس نے اس ہی شخص سے جھوٹ بول کر اس کی نیندیں حرام کر دی تھی جو اس پر اپنا دل وار بیٹھا تھا۔۔۔ یہ کہانی ہے انتقال کی، دوستی کی محبت کی چاہتے کی، ملک سے وفا کی، ظلم کی یہ کہانی ہے دشتِ الفت کی۔۔۔
Taqdeer Episode 1 by Shaina Kabir
یہ کہانی ہے ان تینوں کرداروں پر۔
ایک غلط فہمی ان تینوں کی زندگی کو تباہ اور برباد کر دے گی۔
صرف ایک غلط فہمی
تقدیر پھر سے دہرائیں گی ماضی کا کھیل۔
ماضی میں کچھ ایسا ہوا جو دو دوستوں کی دوستی کو تور گیا۔
جب تقدیر تمانچہ
مارے گی تو کیا سہ سکے گے یہ تینوں۔
کیا محبت کر کے بھی دو لوگ مل سکیں گے یہ جدا ہو جائیں گے۔
کیا ایک طرفا محبت صرف ایک طرفا ہی رہ جائے گی۔
ان تینوں کے تقدیر میں کیا لکھا ہے۔
چلئے دیکھتے ہیں تقدیر کا کھیل۔
Be Lagaam Safar Episode 1 by Alishba Noor
محبت اخلاق سے ہوتی ہے۔ انسان کا رویہ یہ بہت اہم کردار ہوتا ہے، محبت کو مزید اجاگر کرنے کے لیے۔ نیت صاف ہو اور یقین پکا ہو تو انتظار۔۔۔۔۔ انتظار رائیگاں نہیں جاتا ہے۔ انتظار کا سفر اور یقین کا سفر سب موجود ہے اس بےلگام سفر میں۔
Muhabbat January Jesi by Farzana Kharal
Muhabbat January Jesi is a Strong Heroine Based , Caring Hero Based, Cousin Marriage Based Romantic Novel by Farzana Kharal now Available to Download for Free.
Makafat e Nakhwat Episode 1 & 2 by Alisha Noor
اس کا موضوع بہت ہی سنجیدہ ہے جو کہ آجکل کافی لوگوں میں پایا جاتا ہے یعنی غرور ، حسد ، جلن اپنی خوبصورتی اور غرور ایسی چیزوں کا ہم روز مشاہدہ کرتے ہیں ۔ میں نے بھی اپنے اِرد گِرد بہت دیکھا ہے اسی لیے اس پر لکھنے کا سوچا ۔ ناول میں آپکو thrill ، سسپنس بھی دیکھنے کو ملے گا انشاءاللہ ناول آپ کو بور نہیں ہونے دی گا ۔ ناول آپکو شروع سے بور ہو سکتا ہے لگّے لیکن ناول کی سٹوری بہت دِل چسپ ہے آپکو ضرور پسند آئے گی ۔ اور سب سے بڑھ کر یہ کی اس میں ایک اچھا میسیج ملے گا
Aftaab Episode 1 by Maimoona Yasir
یہ کہانی یے ایک عام سی لڑکی تھی۔ جو اپنے خوابوں کی تکمیل میں جی جان لگا
رہی تھی۔ کیا اس کے خواب پورے ہوں گے یا ادھورے رہ جائیں گے ؟
یہ کہانی ہے ایک مرد کی جو زندگی سے مایوس ہو چکا تھا۔ کیا اس کی زندگی میں آفتاب کی چمک جیسی خوشیاں آئیں گی ؟
یہ کہانی ہے دو مختلف لوگوں کے ملن کی، ان کی زندگی کی پیچیدگیوں کی۔ یہ کہانی ہے مشکلات سے بھری زندگی کی.
Zindagi Ajeeb Si Chapter 6 by Abeera Babar
کہانی سیدا مہرونیسہ اور شاہمیر نواب خان کے گرد گھومتی ہے۔ مہرونیسہ جو تین بہن بھائیوں میں سب سے بڑی ہے، باوجود اس کے کہ وہ اپنے والدین کی نظراندازی کا شکار ہے، اس کے بہن بھائی اسے سب سے زیادہ محبت کرتے ہیں۔ دوسری طرف، شاہمیر نواب خان ایک نوجوان سی ای او ہیں، جنہوں نے اپنے والدین کے انتقال کے بعد اپنے خاندان کا کاروبار سنبھالا۔ اسے اپنے چھوٹے بھائی کی پرورش کا بھی ذمہ داری دی گئی ہے۔ چونکہ اس کے پاس کوئی رشتہ دار نہیں ہیں، یہ شاہمیر پر ہے کہ وہ اپنے بھائی کی پرورش کرے۔
Humraahi by Syeda Jaweria Shabbir
ناول ہمراہی کا مرکزی خیال یہ ہے کہ حنا معراج اور داور معراج کئی دونوں کزن ہوتے ہیں جبکہ حنا کی فیملی اثرو رسوخ اور مالی حالات میں داور معراج سے کئی زیادہ اونچے مرتبے پر ہوتے ہیں ۔۔
دوسری جانب ماہیرہ ایک عام سے گھر کی خاص خدو خال کی مالک ہوتی ہے جو والدین کی وفات کے بعد پھپھو کے گھر میں رہتی ہے پھپھو ایک ماں بن کر اسے پالتی ہیں اور اپنے بیٹے اصفر سے اس کی منگنی طے کردیتی ہیں، اصفر ایک بےحس اور اور بے روزگار لڑکا ہے جو کہ باہر جانے کے سپنے بنتا ہے اور اپنے بچپن کے دوست داور کے توسط سے لندن چلا جاتا ہے اور جاتے ہوئے مہیرہ سے منگنی توڑ کر جاتا ہے۔۔۔
حنا کے والد زولفقار صاحب حنا کی شادی ایک رئیس زادے خرم قیام ثانی سے کردیتے ہیں،
جو کہ ان کے مرتبے پر میل کھاتے ہیں دولت کے اس فرق نے عمر کے فرق کو یکسر مٹا ڈالا۔۔۔
Dill Na Umeed Tu Nahi Episode 5 by Rija Kunwar
امید اور خود اعتمادی کا سفر، جہاں کسی کو اپنی حقیقی صلاحیت کا پتہ چلتا ہے، خدا ملتا ہے اور اُسی راستے میں محبت ملتی ہے۔وہ مخبت وہ اُسے مکمل کرتی ہے
Zindagi Azmaish Hai Magar Episode 5
ایک محبت سے محروم لڑکی کی کہانی جو کم سنی میں بیوہ ہوگئی۔۔۔۔۔۔ خاندانی رسم کے مطابق وہ دوبارہ نکاح نہیں کر سکتی تھی۔۔۔۔ ایک ایسی بیوہ کی کہانی جو ایک رئیس زادے کے انتقام کی بھینٹ چڑھ گئی۔۔۔۔۔
ایک ایسے لڑکے کی کہانی جو سب پیسے سے خریدنے پر یقین رکھتا تھا۔۔۔۔۔۔ جو اپنی ہوس پوری کرکے خود تباہ ہوگیا تھا۔۔۔۔۔ ایک لڑکی کی بد دعاؤں نے اسے جینا تو دور کی بات مرنے بھی نہ دیا تھا
ایک ایسا بھائی جس نے اپنی بہن کو بیٹی بنا کر پالا تھا۔۔۔۔۔۔ ایک ایسا فوجی جیسے اپنی بہن کی فکر شہادت کی دعا بھی نہ کرنے دیتی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔
Tum Aur Tumhara Sath by Shazia Mustafa
Tum Aur Tumhara Sath is a Innocent Heroine Based , Caring Hero Based, Cousin Marriage Based Romantic Novel by Shazia Mustafa now Available to Download for Free.
Mah e Malka by Maryam Muzaffar
کہانی ہے مصر میں مقیم چار لوگوں کی ۔ ۔
کہانی ہے ایک کشتی کی ۔ ۔
چمکتی چیزوں کی لت ،
عدل کا جنون ،
بہتری سے بھاگنے کی چاہ ،
تلاش کی آرزو ،
کہانی ہے ایک متوازی دنیا کی ۔ ۔ ۔
عورتوں کی مردوں پر حکمرانی کی ۔ ۔ ۔
انسانیت کے انسانیت پر تجربوں کی ۔ ۔ ۔
سچ کی اصل صورتوں کی ۔ ۔ ۔
کہانی ہے چار لوگوں کی ۔ ۔ ۔
اور انکی قید خانی کی ۔ ۔