Novels

Ehad e Fana by Feeha Daneen

1965ء کا ایک چھوٹا سا گاؤں “میسم”،
ایک غریب نائی کا گھر اور اس کی بیٹی “زینت”…
ایک راز جو رات کی تاریکی میں اس کے تکیے کے نیچے اُترتا تھا۔
پیسے، آسائش اور خوشحالی نے ایک لمحے میں غربت کو دولت میں بدل دیا، مگر اس خوشحالی کے پیچھے ایسا خوف چھپا تھا جسے زینت نے ایک عرصے تک اپنے دل میں دفن رکھا۔
یہ کہانی ہے ایک وعدے کی… ایک ایسے وعدے کی جس کے ٹوٹنے کی کوئی عام سزا نہیں بلکہ موت تھی۔

Ehad o Paimaa’n

یہ کہانی ہے معصوم چہرے اور شرارتی آنکھوں والی ازکیٰ مرتضٰی کی. جس کو اس کی غربت اس دنیا کے بھیانک چہرے سے روشناس کرواتی ہے
یہ کہانی ہے ارحاب آفندی کی. جس کا ہر عہدوپیماں سے اعتبار اٹھ چکا ہوتا ہے
یہ کہانی ہے عہدوپیماں سے جڑے کچھ رشتوں کی’ کچھ عہدو پیماں نبھانے اور کچھ توڑنے کی….
“یہ کہانی ہے عہدوپیماں سے جڑے کچھ خوبصورت دلوں کی.”
1 147 148 149 594