یہ کہانی ہے محبت کی محبت سے عشق کی اور عشق سے کہیں آگے کی یہ کہانی ہے ادریس رحمان احمد اور صالحہ بشارت عیسیٰ مجیب احمد اور ذیشاں بشارت اور یوسف سعد اور سدرہ رحمان احمد کی
یہ کہانی ایک انتہائی جنونی آدمی کی ہے جو اپنی محبت کو حاصل کرنے کے لیے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہے اور اس کہانی کو لکھنے کا مقصد لوگوں کو محبت کے حوالے سے حرام اور حلال میں فرق سکھانا اور لوگوں کو پردے کی اہمیت بتانا ہے
“تحمّل عشق ” جس کا مطلب ہے کہ(محبّت میں صبر کرنا) ” یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کے ارد گرد گھومتی ہے جس کی خوبصورتی اُسکے لیے عذاب بن جاتی ہے ایک ایسا عذاب جو بھی اُسکی لپیٹ میں آئے جل کر خاکستر ہو جائے بہت کم ہوتے ہیں جو ایسے عذاب کو سہ پاتے ہے اور صبر اور محبّت سے اللّٰہ کی آزمائش میں سرخور ہو جاتے ہیں وُہ کیا کہتے ہیں حسن تو ہمیشہ حجابوں میں ہی محفوظ ہوتا ہے اسلام میں عورتوں پر پابندی لگائی ہے وُہ اسکو قید کرنے کے لئے نہیں بلکہ اُسکی حفاظت کے لئے لگائی ہے کاش ہم سمجھ جائے
کہانی روم اور لاہور دو شہروں کی ہے۔ کہانی میں خون اور خوشبو کو بڑے خوبصورت انداز میں پوٹرے کیا گیا ہے۔۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ کہانی بے شک پرانے وقت کی ہے مگر اس کا تعلق آج کے معاشرے سے ہے۔ لاہور مجھے دل سے بہت پسند ہے اور اپنی کہانیوں میں مختلف زاویوں سے اسے بیان کرتی ہوں، اس کہانی میں بھی میں نے لاہور کے ایک نئے رنگ کو پینٹ کیا ہے۔ قاری کو خوشی بھی ہوگی اور دکھ بھی مگر یہی کہانی ہے۔ اچھی بات یہ ہے کہ کہانی آپ کو اپنے اردگرد ہوتے واقعات سے بہت ملتی جلتی لگے گی اور یہی مجھے سب سے اچھا لگتا ہے۔ کہانی میں محبت ہے سیاست ہے، خون ہے خوشبو ہے۔۔ کہانی محض ایک کہانی نہیں ہے۔