Do Dewane written by Amraha Sheikh
کہانی سے جھلکیاں
“احکم بھائی احکم بھائی ۔۔پتہ نہیں منزہ آپی کو کیا ہوگیا ہے شہریار بائیک روکتا اتر کر گھبرائے ہوئے لہجے میں بولتا احکم کو ڈرا گیا۔۔۔
شہریار کی بات پر وہ جو سیگریٹ پیتا فاصلے پر ارسلان وغیرہ کو دیکھ رہا تھا جلدی سے سیدھا ہوا۔۔
“کیا ہوا منزہ کو۔۔۔چلو میرے ساتھ۔۔۔”
“ارے نہیں احکم بھائی یہ دیکھیں۔۔۔ شہریار نے بوکھلا کر جلدی سے پرچی اسکی طرف بڑھائی احکم نے تعجب سے پکڑ کر کھولی پہلی ہی لائن کو پڑھتے احکم بے ساختہ مسکرا دیا۔۔۔۔
“آپ مسکرا رہے ہیں۔۔۔؟”
“ہاں اور یقیناً اس نے تمہیں منع بھی کیا ہوگا۔”۔۔احکم اسے لپیٹتا اُس کی جانب بڑھاتے ہوۓ بولا۔۔
“جی پر مجھے لگا آپ کو بتا دینا چاہئے شاید وہ یہ سب چپ چاپ کرنے والی ہیں۔۔”
“ہمم چلو دیکھتے ہیں تم یہ سب خرید کر لے جاؤ ورنہ تمہارا قتل ہونا یقینی ہے۔۔۔”
Amraha Sheikh is a Social Media writer and now her Novels are being written with Novels Hub. Novels Hub is a new platform for new or well-known Urdu writers to show their abilities in different genres of Urdu Adab.
Regards
Novels Hub
Reviews
There are no reviews yet.