Meet The Author
Ke Jee Janta Hai
یہ یکطرفہ محبت کی کہانی ہے،ایسی لڑکی کی کہانی جو بہت شرارتی طبیعت کی مالک ہوتی ہے۔اُسےاک مغرور لڑکے سے محبت ہوجاتی ہےجبکہ اس مغرور لڑکے کو شرارتی قسم کی لڑکیاں بالکل پسند نہیں ہوتیں ۔ کس طرح ان کی قسمت انہیں ساتھ لائے گی یہ جاننے کے لئے کہانی پڑھیں۔
نہیں کوٸی سِوا میرے
Be the first to review “Poetry Collection by Tehzeeb Sani” Cancel reply
Related products
Rang Ishq Da Charhya Part 2
یہ کہانی تین ایسے زخمی دلوں کے ارد گرد گھومتی ہے جن کے زخموں کا سبب ایک ہی شخص ہے۔مرڈر مسٹری۔۔ ہوس کے اندھے پجاری لوگ جنہیں نہ رشتوں کا پاس نہ مذہب کا۔۔ ہمارے معاشرے میں پلتے ناسور ۔۔ ہماری آنے والی نسلوں کی تباہی کے عوض اپنے پیٹ کا دوزخ بھرنے والے لوگ۔۔ کہیں نہ کہیں ہمارے معاشرے میں موجود قانون کی لاقانونیت۔۔ اور ایسی زہر بھری فضا کے باوجود کہیں نہ کہیں سانس لیتی محبت۔۔ زخم گزیدہ دلوں کی مرہم۔۔ انتقام۔۔ محبت۔۔ اور رنج کے متفرق و مخالف جذبات سے گندھی اس کہانی کا ہر کردار فرضی ہے۔۔ مماثلت اتفاقیہ ہوگی
Na mukammal Daastan
یہ کہانی ہے ایک معاشرتی برائ کی جو آج کل بہت پھیل چکی ہے اور اس کی روک تھام نہایت ضروری ہے اور یہ کہانی ہے مقافات عمل کی
Jhanjar Aur Jhanjeer
افسانہ جھانجھر اور جنجیر معاشرے میں پھیلے ان شوگر کوٹڈ ناسوروں سے متعلق ہے کہ جب انکی کوٹنگ اترتی ہے تو کڑواہٹ ساری زندگی پہ محیط ہوجاتی ہے۔ ان کریہہ گدھوں کے بارے میں ہے کہ جن کی سرابی محبت کے دھوکے میں بھولی بھالی لڑکیاں خالص رشتوں کو کھو دیتی ہیں۔
Reviews
There are no reviews yet.