Meet The Author
اس بےوفا سے وفا کر کے دل دھک رہا ہے
دیارِعشق میں وفا کے قصے سنے تھے بہت ہم نے
وہ کہتے ہیں کیوںکر یقین کریں تمہاری محبّت کا ہم
ہرگز نہ رکھنا دشتِ محبّت میں قدم یارو
ہر آن دل میں تمنا ہے ان کے اقرارِ محبّت کی
Be the first to review “Poetry Collection by Aamna Yousaf” Cancel reply
Related products
Anjam e Hijar
یہ کہانی ہے اپنی محبت کا گلا گھونٹنے کی، یہ کہانی ہے عشق کی راہ میں خود کو قربان کردینے کی، یہ کہانی ہے عزت کی خاطر محبت بھلا دینے کی، یہ کہانی ہے عزت کی خاطر اپنی اولاد کو اندھے کنوئیں میں دھکیلنے کی، یہ داستان ہے انجامِ ہجر کی۔
Tasweer ka Aik Rukh
یہ افسانہ ہمارے معاشرے میں اکثر ہر ‘بات’ ہر واقعہ کا صرف ایک طرف کا رُخ دیکھنے کی صورت میں ہونے والی ایک چھوٹی سی غلط فہمی پر لکھا گیا ہے.
Reviews
There are no reviews yet.