- Sorry, this product cannot be purchased.
Janoniyat Hai Yehi Season 1
یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو اپنی زندگی کو بھرپور طریقے جینے جانتی ہے,جو اپنی شرارتوں سے ہر کسی کا دل جیت سکتی ہے,یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جو بہت سنجیدہ مزاج کا مالک ہے,لیکن اس لڑکی کی شرارتوں کے آگے وہ بھی مسکرا پڑتا ہے,جب سے وہ لڑکی اس کی زندگی میں آئی وہ زندگی کو جینا جان گیا,وہ جو اپنی ماں کے دنیا سے جانے کے بعد ہنس بھول گیا تھا,اس لڑکی کہ وجہ سے ہنسنا جان گیا
Meet The Author
Mohabbat
یہ وہ کہانی ہے جس میں،میں نے اپنی نظروں کے سامنے ایک لڑکی کو ٹوٹ کر بکھرتے دیکھا ہے۔میں نے ایسے لوگوں کو زہر اگلتے الفاظ سن کر ریزہ ریزہ ہوتے دیکھا ہے۔وہ اس مصیبت و غم سے گزر رہی تھی جس میں اس کا کوئی ہاتھ نہ تھا۔وہ بےقصور ہو کر بھی قصوروار کہلائی گئ۔ایک شخص کے دباؤ میں آکر وہ ایک غلط کام تو کر بیٹھی تھی جس کا خمیازہ وہ اس کے ساتھ خود بھی بھگت رہی تھی۔یہ کہانی اس لڑکی کی ہے جس نے رنج کا سفر طے کرتے ہوۓ محبت کی منزل کو پا لیا۔
یہ کہانی ہے اس لڑکے کی جو ایک لڑکی کی محبت میں اپنے خاندان اور معاشرے سے لڑ گیا تھا۔ہاں یہ وہی شخص تھا جس کی وجہ سے وہ ہر غم میں مبتلا رہی تھی لیکن یہی وہ شخص تھا جس کی وجہ سے اس نے “محبت” لفظ کے معنوں کو جان لیا۔محبت تو سب کرتے ہیں لیکن اس کا حق کوئی کوئی ہی ادا کر پاتا ہے۔یہ کہانی ہے ایمن اور حدید کی!
Related products
Sanwali
سانولی ناول جو رنگ و روپ پر نہیں قسمت پر لکھی گئی ایک کہانی ہے جو یہ بات بتاتی ہے کہ انسان رنگ روپ سے نہیں قسمتوں سے جیتتا یا ہار تا ہے اور یہی قسمت تھی جو حور عرش کی ماں کو ایک اچھے تہذیب گھر کی بہو ہونے کے باوجود اسے اور حور عرش کو بے گھر ہونا پرا مگر صبر کرنے والوں کو قسمت عطا بھی کرتی ہے
Tujh pe Mera Haqq Hai
! ایک دوسرے کی خاطر جنون کہ محبت میں کوئی حد نہیں ہوتی جب ہو جائے تہ محبوب کو دور نہیں کیا جا سکتا
Be Naam Udaasi
The story revolves around two main characters: Abeera and Sahir. They love each other and are going to marry soon when a terrible incident happen in their lives.
Be Mol Muhabbat
بے مول محبت ناول یک طرفہ محبت پر مبنی ایک کہانی ہے ۔ محبت سیکریفائزز منگتی ہے مگر یک طرفہ محبت میں سیکریفائزز تھوڑے زیادہ ہوتے ہیں ۔ جس سے آپ کو محبت ہو اس کے دل میں اپنا مقام بنانا تھوڑا مشکل ہوتا ہے ۔ یک طرفہ محبت بے مول ہوتی ہے ۔
Nehal
This is the story of a girl who has dreams and has a determination for making those dreams to fulfill but she also has obstacles who make her even more determined.
Reviews
There are no reviews yet.