Shop

Batin e Razam Episode 3 by Kulsum Taufeeq

یہ کہانی ہے ان کہی باتوں کہ ایسی باتیں جو ہم سب نے کبھی نہ کبھی سنی ہوگی یا پھر کہی بھی ہوگی مگر اپنے دل میں!
 ہوتے ہے کچھ زخم جو ہمیں اندر ہی اندر کھوکھلا کر دیتے ہیں ویسے ہی کُچھ باتیں ہوتی ہیں جو ہم کہہ نہیں سکتے اسی لیئے وہ ہمیں اندر سے کمزور کر دیتی ہیں۔پھر وہ ہمارے اندر سے کسی بھی صورت باہر نکلنے کی کوشش کرتی ہے۔جیسے وہ غصّہ ہو،خوف ہو یا پھر نکلی مُسکراہٹ ہو۔
یہ کہانی ہمارے جیسے کرداروں کی ہے جنہوں نے اپنی زندگیوں میں ایسا کچھ دیکھا اور محسوس کیا ہیں کہ اُن کے دل میں کسی کو کھو دینے کا ،کسی پر اعتبار کرنے یا پھر کھل کر جینے کا ڈر آگیا۔۔
لیکن ہر دِن ایک سا نہیں ہوتا اور ہر کِسی کو اپنے ڈر کو دور کرنے کا موقع ملتا ہے انہیں بھی ملےگا۔۔اب دیکھنا یہ ہیں کہ یہ کردار خود کو کتنا بدلتے ہے!۔

ReadDownload

Meet The Author

Batin e Razam by Kulsum Taufeeq

Kulsum Taufeeq is a Social Media writer and now her Novels (Batin e Razam) are being written with Novels Hub. Novels Hub is a new platform for new or well-known Urdu writers to show their abilities in different genres of Urdu Adab.

Regards

Novels Hub

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Batin e Razam Episode 3 by Kulsum Taufeeq”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.