Dark Mystery by Laiba Irshad
یہ کہانی دو لڑکیوں اور کچھ لڑکوں کی دوستی اور دو بھائ کے گرد گھومتی ہے۔۔۔
دو بہنیں۔۔۔۔ ایک لڑکی جو براق ہاوس سے تعلق رکھتی ہے براق ہاوس کی بڑی بیٹی جس کا قتل ہو جاتا ہے اور اسکی بہن اس
ٹرامہ سے نکل نہیں پاتی اور مردوں سے نفرت کرنے لگ جاتی ہے۔۔۔۔
تین دوست جو الگ ہو جاتے ہیں صرف صرف ایک چھوٹی سی لڑای کی وجہ سے لڑائ کیا تھی ایک بحس تھی جس کی وجہ
سے ان تین جان سے عزیز دوستو میں علیدگی ہو گئ تھی۔۔۔۔۔
Laiba Irshad is a Social Media writer and now her Novels (Dark Mystery) are being written with Novels Hub. Novels Hub is a new platform for new or well-known Urdu writers to show their abilities in different genres of Urdu Adab.
Regards
Novels Hub

Reviews
There are no reviews yet.