مرگ تمنا کی بات کروں تو بس اتنا ہی کہوں گی کہ یہ اب آپ کے ہاتھ میں ہے۔ زمانے کے رنگ آپ سب نے دیکھے ہیں اور انہی رنگوں کو الفاظ میں پروکر آپ کے حوالے کر دیا ہے۔ آپ کو اس میں محبت ملی تو اسے محسوس کیجیے گا۔ انا کی جنگ میں ہارے ہوئے ملے تو ان کا درد محسوس کرنے کی کوشش کیجیے گا۔ زمانے کی ٹھوکر کھائے ہوئے کردار نظر آئیں تو انہیں سمیٹ لیجیے گا۔ اس میں آپ کو وہ احساسات اور جذبات ملیں گے جو آپ کو اپنی ذات اور معاشرے سے وابستہ محسوس ہوں گے۔
چلیے ! اک نیا سفر شروع کرتے ہیں اور اس کے ہر موڑ پہ سنگ رہنے کا وعدہ کرتے ہیں۔

کہانی ہے ظلم کے خلاف آواز اٹھانے کی اپنی عزتیں بچاتی لڑکیوں کی ایک ایسی لڑکی کی جو عزت بچانے کی خاطر سرحد پار کرجاتی ہے ۔محبت میں ڈوبی ہوئی ایک لڑکی کی جو ان دیکھی محبت میں مبتلا ہوتی ہے کہانی ہے ظلم کو روکنے کی ملک کی خاطر جان قربان کرنے کی غداروں کو سزا دینے کی
کہانی ایسے دو کرداروں کی جو رشتوں سے آزمائے گے۔۔ ایک نے صبر کا دامن تھامے رکھا جبکہ دوسرے کے ہاتھوں چھوٹ گیا تو وہ اپنے رب سے دور ہو گیا۔۔۔ پھر قسمت نے انہیں ایک دوسرے کی زندگی میں دونوں کی ماضی کے بغیر لا کھڑا کیا اور انہیں پھر سے آزمایا ۔۔۔۔
کہانی دو کرداروں کی۔۔انکے صبر کی۔۔ انکے شکر کی۔۔۔ انکی محبت کی۔۔۔انکے سانس سانس کے جواز کی۔۔۔
Reviews
There are no reviews yet.