Junoon e Jahzee Episode 1

یہ کہانی ایک جرائم کے بادشاہ، بے رحم، نشے کے عادی، سگریٹ نوشی کرنے والے، ظالم، جنونی، وحشی، بے خوف اور ایسے انسان پر لکھی گئی ہے جس کی فطرت میں انہیں سب چیزوں کی دیوانگی ہے۔
اندھیروں کی اس دنیا میں، جہاں طاقت اور رازوں کا راج ہے، ایک بے رحم مافیا کنگ کا انتقام ایسا شدید ہوتا ہے کہ بے گناہوں کو بھی نہیں بخشا جاتا۔
اس کا دل، جو غداری کے زخموں سے پتھر بن چکا تھا، ایک معصوم لڑکی کو اپنی نفرت کا نشانہ بناتا ہے۔
وہ لڑکی، جو اپنی سادگی میں مگن تھی، اچانک اس کی ستمگری کی دنیا میں کھینچ لی جاتی ہے۔
وہ بے خبر اس گناہ کو سمجھنے کی کوشش کرتی ہے جس کی سزا اسے دی جا رہی ہے، جبکہ وہ بغیر کسی ہچکچاہٹ کے اسے اپنے انتقام کی زنجیروں میں جکڑتا جاتا ہے۔
یہ کہانی طاقت، محبت، اور نفرت کے درمیان ایک ایسا پیچیدہ کھیل ہے جس میں دونوں کرداروں کی تقدیر کا فیصلہ ہونا باقی ہے
ReadDownload
Ask for More Information

Meet The Author

Junoon e Jahzee written by Amna Chaudhary

یہ کہانی ایک جرائم کے بادشاہ، بے رحم، نشے کے عادی، سگریٹ نوشی کرنے والے، ظالم، جنونی، وحشی، بے خوف اور ایسے انسان پر لکھی گئی ہے جس کی فطرت میں انہیں سب چیزوں کی دیوانگی ہے۔
اندھیروں کی اس دنیا میں، جہاں طاقت اور رازوں کا راج ہے، ایک بے رحم مافیا کنگ کا انتقام ایسا شدید ہوتا ہے کہ بے گناہوں کو بھی نہیں بخشا جاتا۔
اس کا دل، جو غداری کے زخموں سے پتھر بن چکا تھا، ایک معصوم لڑکی کو اپنی نفرت کا نشانہ بناتا ہے۔
وہ لڑکی، جو اپنی سادگی میں مگن تھی، اچانک اس کی ستمگری کی دنیا میں کھینچ لی جاتی ہے۔
وہ بے خبر اس گناہ کو سمجھنے کی کوشش کرتی ہے جس کی سزا اسے دی جا رہی ہے، جبکہ وہ بغیر کسی ہچکچاہٹ کے اسے اپنے انتقام کی زنجیروں میں جکڑتا جاتا ہے۔ یہ کہانی طاقت، محبت، اور نفرت کے درمیان ایک ایسا پیچیدہ کھیل ہے جس میں دونوں کرداروں کی تقدیر کا فیصلہ ہونا باقی ہے

Amna Chaudhary is a Social Media writer and now her Novels (Junoon e Jahzee ) are being written with Novels Hub. It is a new Addition to Urdu Adab. Novels Hub is a new platform for new or well known Urdu writers to show their abilities in a different genre of Urdu Adab.

Regards

Novels Hub

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Junoon e Jahzee Episode 1”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

Open chat
Hello 👋
How can we help you?