Sirat e Mustaqeem written by Hira Manzoor
کہانی کا آغاز عیسائ لڑکی سے ہوتا ہے جو ایک اسلامک انسیٹیوٹ کے باہر بورڈ پر لکھی گئ آیت
اھدناالصراط المستقیم
کو روز دیکھتی اور اسکا مفہوم سمجھنے کی کوشیش میں رہتی یہ کہانی ہے عیسائیت سے اسلام میں داخل ہونے والی ایزل عشمال کی یہ کہانی ہے ساشہ سے ایزل تک کا سفر طے کرنے والی لڑکی کی
عام سے خدو خال لیکن پُرکشش شخصیت پر غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والا میکائیل جو اپنی ماں اور دو بہنوں کے ساتھ اسلام آباد میں مقیم ہے گھر کا واحد کفیل
سید گھرانے سے تعلق رکھنے والے سید اذقان بخاری جو کہ انگلینڈ سے ایم بی بی ایس کرنے کہ بعد لاہور میں اپنا ہسبتال چلانے کہ ساتھ ساتھ اپنے بابا جان کا بزنس بھی سنبھالتے ہیں
انابیہ کا تعلق ایلیٹ کلاس گھرانے سے ہے جو اپنے گھر میں آکیلی رہتی ہے اسکے والدین دو سال پہلے ایک کار حادثے میں فوت ہو چکے ہیں
عائض کہانی کا مرکزی کردار یہ وہ کردار ہے جو کہانی کو لے کر چلے گا کہانی
Hira Manzoor is a Social Media writer and now her Novels (Sirat e Mustaqeem) are being written with Novels Hub. She wrote various Novels before this.Novels Hub is a new platform for new or well known Urdu writers to show their abilities in different genre of Urdu Adab.
Regards.
Novels Hub
Reviews
There are no reviews yet.