Hayaat e Yousuf written by Warisha Zehra
*یوسف سلیمان*
مجھے ڈرامہ بالکل پسند نہیں۔
وہ گناہوں کی دنیا سے تعلق رکھنے والا ایک سفاک قاتل ہے، ایک ایسا قاتل جو اپنے شکار کو کبھی معاف نہیں کرتا اور اس کا شکار کبھی معصوم نہیں ہوتا۔ وہ اذیت ناک موت دینے میں ماہر ہے۔ قانون سے دو قدم آگے اور دنیا داری سے دو قدم پیچھے، یوسف سلیمان۔
*حیات سلطان*
مجھے دھوکہ اور دھوکہ دینے والے زہر لگتے ہیں”
دھوکے کے درمیان پلنے والی، ایک نازک ہرنی، مگر ہار نہ ماننے والی حیات سلطان۔
*داوود سلطان*
“مجھے قانون تو کیا، قانون کا باپ بھی نہیں پکڑ سکتا۔”
پر اعتماد، سفاک اور اپنے کام میں ماہر، وہ اڑتی چڑیا کے پر گن لینے والا شخص ہے، اپنے آس پاس کے لوگوں کو دھوکہ میں رکھنا اور ان کا فائدہ اٹھانے والا داوود سلطان۔
*حمید خان*
“اگر اس یوسف نام کی بلا کو کوئی مار سکتا ہے تو وہ میں ہوں۔”
بدعنوان، چالاک، گناہ کی دنیا کا ایک اہم پہلو، اپنے کام کو بخوبی جانتا ہے۔ 15 سال سے کوئی اسے چھو بھی نہیں پایا، جو چیز نظر بھر کے دیکھ لیتا ہے، وہ اس کی ہو جاتی ہے۔ خود کو زمینی خدا سمجھنے والا حمید خان۔
Warisha Zehra is a Social Media writer and now her Novels (Hayaat e Yousuf) are being written with Novels Hub. Novels Hub is a new platform for new or well known Urdu writers to show their abilities in different genre of Urdu Adab.
Regards
Novels Hub
Reviews
There are no reviews yet.