Wo Azal Se Dill Mein Makeen

”مجھے عشق ہے تو اسی سے ہے
وہ ازل سے دل میں مکین ہے…!”
کون ہے جو ازل سے دل میں مکین ہے؟انسانی دل سب سے زیادہ کس چیز کے لیے تڑپتا ہے؟محبت!صرف محبت..!فقط محبت!اس رب سے محبت اس کی تخلیق سے محبت اور اپنے آپ سے محبت! محبت ہی وہ جذبہ ہے جو دلوں کو پھیر دیتا ہے۔بچھڑوں کو ملا دیتا ہے۔روٹھوں کو منا لیتا ہے۔بس اسی جذبے کو ذہن میں رکھتے ہوئے اپنے دماغ کو ہر طرح کی منفی سوچوں سے پاک کر کے یہ کہانی لکھی تھی ایک خفیہ تنظیم کے بارے میں بھی ممکن حد تک بتانے کی کوشش کی ہے لیکن پہلا ناول تھا اس لئے لکھتے ہوئے بہت زیادہ نروس تھی مگر قارئین کا اتنا پیار ملا کہ سارے خدشات دور ہوگئے آپ سب کی تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔پہلا تجربہ کبھی بھی آپ کو سیٹسفائی نہیں کرتا یہ ناول بھی میرا پہلا تجربہ ہے اس لیے اس سے میں بھی سیٹٹسفائی نہیں ہوں اس لیے اگر کوئی غلطی دکھے تو نظرانداز کرکے اپنی قیمتی آراء سے مجھے باخبر کریں۔امید کرتی ہوں آپ کو پسند آئے گا..!جزاک اللہ!۔✨

ReadDownload
Ask for More Information

,

Meet The Author

Wo Azal Se Dill Mein Makeen written by Rajput Aqsa

”مجھے عشق ہے تو اسی سے ہے
وہ ازل سے دل میں مکین ہے…!”
کون ہے جو ازل سے دل میں مکین ہے؟انسانی دل سب سے زیادہ کس چیز کے لیے تڑپتا ہے؟محبت!صرف محبت..!فقط محبت!اس رب سے محبت اس کی تخلیق سے محبت اور اپنے آپ سے محبت! محبت ہی وہ جذبہ ہے جو دلوں کو پھیر دیتا ہے۔بچھڑوں کو ملا دیتا ہے۔روٹھوں کو منا لیتا ہے۔بس اسی جذبے کو ذہن میں رکھتے ہوئے اپنے دماغ کو ہر طرح کی منفی سوچوں سے پاک کر کے یہ کہانی لکھی تھی ایک خفیہ تنظیم کے بارے میں بھی ممکن حد تک بتانے کی کوشش کی ہے لیکن پہلا ناول تھا اس لئے لکھتے ہوئے بہت زیادہ نروس تھی مگر قارئین کا اتنا پیار ملا کہ سارے خدشات دور ہوگئے آپ سب کی تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔پہلا تجربہ کبھی بھی آپ کو سیٹسفائی نہیں کرتا یہ ناول بھی میرا پہلا تجربہ ہے اس لیے اس سے میں بھی سیٹٹسفائی نہیں ہوں اس لیے اگر کوئی غلطی دکھے تو نظرانداز کرکے اپنی قیمتی آراء سے مجھے باخبر کریں۔امید کرتی ہوںآپ کو پسند آئے گا..!جزاک اللہ!۔✨

Rajput Aqsa is a Social Media writer and now her Novels/Novelette (Wo Azal Se Dill Mein Makeen) are being written with Novels Hub. Novels Hub is a new platform for new or well known Urdu writers to show their abilities in different genre of Urdu Adab.

Regards

Novels Hub

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Wo Azal Se Dill Mein Makeen”

Your email address will not be published. Required fields are marked *


The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

Open chat
Hello 👋
How can we help you?