ظُلمة أَوَّل اللَّي...
 
Share:
Notifications
Clear all

ظُلمة أَوَّل اللَّيل قسط ۱ از قلم ملیحہ چوہدری.👣💀🐾

1 Posts
1 Users
0 Reactions
34 Views
(@m_choudhaey-6)
Active Member Customer
Joined: 1 month ago
Posts: 2
Topic starter  
  •  

ظُلمة أَوَّل اللَّيل 

باب 1

...................

 

" Angel come here Carl is waiting for you ...

 

"انجیل یہاں آؤ کارل تمہارا انتظار کر رہا ہے۔

 

"Come here Angel...!!

 

"یہاں آؤ انجیل۔

 

"O Queen of Fire, your Carl misses you so much ...

 

"اے آگ کی ملکہ تمہارا کارل تمہیں بہت یاد کرتا ہے...

Angel ... Angel.... Angel.....

Angel ......  

 

"انجیل..... انجیل... انجیل..... انجیل.... !! 

 

Angel, your Carl is coming to you ...

 

"انجیل، آپ کا کارل آپ کے پاس آ رہا ہے۔

 

بار بار ایک ہی آواز اُسکی سماعتوں سے ٹکرا رہی تھی .... جس سے وہ بہت زیادہ پریشان تھی ، اٹھتے بیٹھتے ہر وقت بس یہ آواز اسکو سنائی دیتی وہ اسکو وہم سمجھ کر جھٹک دیتی ......

 

آج موسم ابر آلود تھا اگر کہا جائے تو آج نئے چاند کی رات  تھی ...

 

وہ سو رہی تھی جب اسکو ایک بار پھر یہ آواز اپنے کمرے میں سے زور زور سے سنائی دینے لگی تھی.... وہ گھبرا کر ایک دم اٹھی تھی .....

 

"ک کون ہے ؟ پوچھا گیا چہرے پر ہلکا ہلکا پسینہ چمک رہا تھا جسکو وہ اپنے چہرے سے بار بار صاف کر رہی تھی..... 

 

جب وہ آواز آنا بند ہوئی تو اُسکی سانس بحال ہوئی اور ایک لمبائی سانس لیکر وہ خود کو سنبھالتی ہوئی بڑ بڑائی "لگتا ہے کچھ زیادہ ہی میں امجن کرنے لگی ہوں...  یہ سب اُس ناول کی وجہ سے ہے پتہ نہیں لوگ باغ لوگوں کو ایسی ایسی سٹوریاں سنا کر اُنکا دماغ کو ہپٹرائزد کرنا چاہتے ہیں ".... وہ یہ بولتی پھر سے سر تا پا کمبل اوڑھتے خواب خرگوش ہو گئی تھی.......

 

دُھوے میں سے ایک خوبصورت سا چہرا نمودار ہوا ... مسکراتا ہوا چہرا دنیا کو فتح کرنے کی چمک رکھتا تھا یہ چہرا........

 

"انجیل تمہارا کارل تمہارے پاس موجود ہے." یہ بول کر وہ چہرا مسکرایا تھا اُسکی مسکراہٹ صرف اور صرف انجیل کو پانے کے چاہ رکھتی تھی ....

 

......…..................💕💕💕

 

لندن جیسے ملک میں جہاں سائنس کی باتوں پر یقین زیادہ مانا جاتا ہے، وہی انڈیا جیسے ملک میں مذہب پر زیادہ یقین کیا جاتا ہے ....

زن زنّات یہ سب سائنس نہیں مانتا جبکہ مذہب کہتا ہے کہ یہ ہوتی ہے ہم اشرف المخلوقات ہے جبکہ یہ مخلوق ہے دنیا میں اللہ نے دو مخلوق بنائی ہم سے پہلے اللہ نے جناتوں کی مخلوق کو پیدا کیا تھا .... یہ سب ہمارا مذہب ہماری قرآن مجید میں ارشاد فرمایا ہے اللہ تعالیٰ نے......

 

جبکہ سائنس کہتا ہے کہ جو انسان جیسا سوچتا ہے جیسا امیجن کرتا ہے وہیں اُسکا دماغ ہو ب ہوں وہیں بن کر سامنے آ جاتا ہے ورنہ مونسٹر جنّات کالا جادو وغیرہ کچھ نہیں ہوتا.....

 

ظاہر سی بات ہے انسان کو جیسا سمجھائے جائے گا جیسا اُسکے ذہن میں ڈالا جائے گا وہ وہیں سوچے گا وہیں سمجھے گا .......

 

وہ یونیورسٹی آف لندن کی چیمبر آف دشکشن  تھی.... پوری یونی میں اسکو بہت عزت دی جاتی تھی چھوٹی سی عمر میں اُسنے وہ سب کیا تھا جو انسان ساٹھ سال کی عمر میں کرتا ہے......

 

وہ انجیل کے نام سے پورے لندن میں فیمس تھی  ہر بار وہ اپنی یونی بلکہ پورے لندن میں ٹاپر آتی تھی وہ ایسی کئی ساری ایکٹویٹی میں حصّہ لیتی اور وہاں سے فرسٹ ڈویژن لیتی اور ایوارڈ جیت کر آتی ....

 

لیکن وہ اپنے ایوارڈ ایسی جگہ تقسیم کر دیتی تھی جن کے ماں باپ نہیں ہوتے تھے بچے یتیم ہوتے وہ پورے ملک کے سامنے اینکر کے درمیان میں وہ اپنا ایوارڈ ڈونیٹ کر دیتی تھی.....

 

میڈیا اُس سے پوچھتی تو وہ صرف یہ بول کر پیچھے ہٹ جاتی کہ " اس پر مُجھسے زیادہ ان بچوں کا حق ہے میں جو بھی ہوں ان سبکی دعاؤں اور محبّت کی وجہ سے ہی ہوں " اور وہاں سے چلی  جاتی........

 

موسم کی تیوری ٹھیک نہیں تھی آج آسمان میں چاند بلکل بھی نہیں تھا پتّوں کی سنسناہٹ تیز تیز ہواؤں کی آوازیں اور ایک عجیب سی آواز اسکو بار بار محسوس ہوتی اور وہ اسکو جھٹک دیتی صرف یہ سوچ کر کہ یہ سب امجنیشن ہے .....

 

وہ رات کے نو بجے کے وقت اپنے  فلیٹ میں آرام سے لیٹی ، گھوسٹلی انکاؤنٹر : دا حونٹنگڑ آف ایوری ڈے لائف، جو سوشیلیجسٹ ڈینس اینڈ مثیل واسکل کی ناول کا مطالعہ کر رہی تھی جب اُسکا موبائل وائبریٹ ہوا .... 

 

اُسنے کتاب کو پڑھتے پڑھتے اپنا ہاتھ سائڈ میں کرتے ہوئے اپنا موبائل اٹھایا اور بغیر نمبر دیکھے کان سے لگا لیا..... 

 

" ہیلو..... !! 

 

"انجیل میں آ گیا ہوں ....

موبائل میں سے کسی کی آواز آی تھی ...

اُسکے چہرے کا رنگ فک پڑ گیا تھا جبکہ وہ گھبراتے ہوئے بولی اتنی گھبراہٹ اسکو پہلے کبھی نہیں ہوئی تھی جتنی آج تھی اسکو وہ خود پر بندھ باندھتے ہوئے بولی ....

 

"ک کون ..؟ 

 

...........................

  یہ ناول میرا پہلا ہارر ناول ہے۔

امّید ہے آپکو پسند آئے گا انشاءاللہ آپکے

ریویوز کا مجھے انتظار رہے گا ۔۔۔۔۔

 

This topic was modified 1 month ago 3 times by Novels Hub

   
Quote
Share:
Open chat
Hello 👋
How can we help you?