Sneak Peak from Bar...
 
Share:
Notifications
Clear all

Sneak Peak from Baran e Hub episode 3

1 Posts
1 Users
0 Reactions
441 Views
(@syeda-sajida-shahid)
Active Member Customer
Joined: 2 years ago
Posts: 2
Topic starter  

Sneak Peak from Baran e Hub episode 3 🌻 

"Your true friend will understand your silence too🌷"

شانفہ تم مجھے شرافت سے بتارہی ہو اپنے اس اترے منہ ز یا میں آؤں تمھارے گھر ابھی اسی وقت شاریہ یا آنٹی سے وجہ پوچھنے پھر اگر ڈی آئی جی صاحب نے پوچھا کہ صدام بیٹے اس وقت آنے کا مقصد ؟ تو میں بتا دوں گا آپکی بیٹی کی وجہ سے آیا ہوں ۔ اسی سے پوچھ لیں "

دھمکی کام کرگئی تھی اس نے صدام کو گھورتے ہوئے جواب دیا 

"میرے ابا سے فضول بکواس کی نہ منہ توڑ دونگی اور کیا مصیبت ہے تمھیں کیوں دماغ خراب کرہے ہو ؟ ویسے ہی میرا موڈ برا ہے یہ نہ ہو تم پر سارا غصہ نکل جائے "

"اتنی دیر سے کونسا تم مجھے پر پھول برسارہی ہو ؟ مزید دو چار باتیں اور سن لوں گا لیکن ! پھوٹو آخر مسئلہ کیا ہے؟ کیوں منہ سجھا کر بیٹھی ہو ۔ قسم سے میرا کھانا ہضم نہیں ہورہا ہے تم سے لڑے بنا ابھی بھی بد ہضمی کی گولی کھا کر آیا ہوں " 

 

Soon you will able to read episode 3 In Sha Allah ♥️ 



   
Quote
Share: