Kehnda aye Zamana Menu Bigraa
محبت کے جادو کی کہانی۔۔ وہ جادو جو اندھیروں سے اُجالے کی طرف کھینچ لائے اور بکھرے موتی سمیٹ کر ایک خوبصورت مالا بنا ڈالے
Kese Wafa Pe Yaqeen Kar Lain
وفا اور یقین کا تعلق بالکل سانس اور جسم کی مانند ہے۔جیسے سانس نا ہو تو جسم بے کار ہے ویسے ہی وفا نا ہو تو تعلق بے کار ہے۔یہ کہانی چند ایسے کرداروں کی ہی ہے جو وفا پہ یقیں کر کے تعلق نبھاتے ہیں اور کچھ اسی تعلق کی دھجیاں اڑاتے دکھائی دیں گے۔یہ کہانی آپ کو مرد کی مخلصی اور اعلی ظرفی بیان کرتی دکھائی دے گی۔
حسد کرنے والوں کا انجام کیا ہوتا ہے؟
بے وفائی کرنے والوں کا انجام کیا ہوتا ہے؟
توبہ کر کہ پلٹنے والوں کی کیا حیثیت بنتی ہے؟
اور کیا مرد اور عورت ایک دوسرے کے ساتھ وفاداری نبھا سکتے ہیں؟
یہ سب جاننے کے لئے پڑھیے
“کیسے وفا پہ یقیں کر لیں”
Khaak k Putle
یہ کہانی ہے وطن سے محبت کی اپنے خاک سے بنے وجود کو وطن کی خاطر خاک ہی کے سپرد کرنے کی. کہانی ایک بھائی کی جس نے اپنے بھائی ہونے کا حق ادا کیا. کہانی ایک دوست کی جس نے اپنا وعدہ وفا کیا. کہانی ایک نازؤں میں پلی گڑیا کی جدوجہد کی.
Khaatam Aswad
کہانی ہے ایک کیفے کی، کسی کی یادگار کی، کسی حادثے کی۔۔۔ جس نے پلٹتی ہے کہانی، ہمارے کرداروں کی۔
Khaitul Abayz Episode 1
کہانی کے وہ چار کردار، جن سے منسوب ہیں چار تجربے،
ہر انسان کا اپنا تجربہ ہر انسان کی اپنی کہانی،
کسی نے کچھ کھویا اور کسی نے اس راہ پہ کچھ پایا،
ہر تجربہ تکلیف پہ مبنی،
اور ہر تکلیف ہے مرحم کی منتظر ،
کسی کی خوشی سامنے کھڑی ہے ،
کسی کی خوشی نظر سے اوجھل ہو چکی ہے
Khaitul Abayz Episode 2 by Hamna Batool
کہانی کے وہ چار کردار، جن سے منسوب ہیں چار تجربے،
ہر انسان کا اپنا تجربہ ہر انسان کی اپنی کہانی،
کسی نے کچھ کھویا اور کسی نے اس راہ پہ کچھ پایا،
ہر تجربہ تکلیف پہ مبنی،
اور ہر تکلیف ہے مرحم کی منتظر ،
کسی کی خوشی سامنے کھڑی ہے ،
کسی کی خوشی نظر سے اوجھل ہو چکی ہے
Khamosh Aasman by Kainat Binte Afzal
It’s about general awareness what is going on in Palestine and how it is burning there for people to progress boycott.