Novels

Dill ka Rishta

یہ کہانی ہے عبیر زمان اور ارھاب سکندر کی اس کہانی کا سب سے خوبصورت کردار ہے ولی ارھاب سکندر ، جو کہ ایک معصوم پیارا سا بچہ ہے،جو کہ اپنی ماں کی محبت سے محروم تھا پر عبیر اور ارھاب کو ملا کر وہ اپنی ماں ڈھونڈ لیتا ہے ۔۔۔
  عبیر تھوڑی ناسمجھ اور لا اوبالی سی لڑکی ہے پر دل کی اتنی ہی اچھی اور اپنے دل کے ہاتھوں وہ اکثر زندگی میں دھوکے کھاتی ہے۔۔۔۔
   ارھاب سکندر ایک سمجھدار اور سلجھا ہوا شخص ہے جو اپنی عقل سے ہمیشہ عبیر کو بچا لیتا ہے ۔۔۔۔
  یہ خوبصورت دلوں کا رشتہ ہے ۔۔۔۔ ♥️

ACTION BY CHANCE Series 1 : Phantom

اک ایسے لرزہ خیز کرداروں کی کہانی جس میں ایک نوجوان گروہ نے  ایک کردار کی قیادت کا حلف اٹھایا اور پاک سر زمین کو ان کالے سانپوں سے بچانے میں لگ گئے جو اس پاک سر زمین کو میلی آنکھ سے دیکھنے کہ ہمت کرتے ہیں، اس کو ترقی کرتا نہیں دیکھ سکتے اور اس کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔سو  یہ کردار ایسی کئی جرائم پیشہ تنظیموں سے لڑتے نظر آئیں گے تاکہ ان کو نیست ونابود کرسکیں اور اپنی اس پاک ارضی میں امن و امان قائم رکھ سکیں

Muhabbat Atish Ishq

دو بہنوں  اور دو بھائوں کی کہانی  ۔۔۔۔۔
ایک جو  معصوم سی ہے اور صبر کا دامن تھامے رکھتی ہے
 جبکے  دوسری   بہت بے صبری اور چلبلی سی ہے اور سبکی جان بستی ہے جس میں  ۔۔۔
 دو بھائی ایک جہاں شریف تو ایک شیطان سے کم نہیں
اور یہ سارے کردار عجیب سے الجن  کے شکار میں ہوتے ہیں  ۔۔۔محبّت کی آگ میں جل رہے ہوتے ہیں ،اور آگے پڑھ کے پتا چلے گا کے کون اپنی محبّت کو حاصل کریگا ۔۔۔

Farsh se Arsh Tak

یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جسے اپنے حسن پہ بہت غرور تھا اپنی دولت اور خوبصورتی پہ بہت غرور کرتی تھی اور دوسروں کو خود سے کم تر سمجھتی تھی پھر اسکے ساتھ  کچھ ایسا ہو جاتاہے جو اسکی زندگی بدل دیتا ۔۔۔اسے فرش سے عرش پر بیٹھا دیتی ہے۔
1 525 526 527 548