یہ کہانی ہے دو ایسے کرداروں کی جو ہمیشہ سے ایک دوسرے کو جانتے تھے ایک دوسرے کو سمجھتے تھے ایک دوسرے سے واقف تھے لیکن اپنے ہی حقیقی احساسات کو نہیں سمجھتے تھے اور ان احساسات کا احساس بھی ان دونوں کو تب ہؤا جب قسمت ان دونوں کے درمیان کسی تیسرے کولےآئی تو کیا ہوپائیں گے وہ دونوں ایک یہ قسمت لے جائے گی دونوں کو ایک دوسرے سے دور..