یہ کہانی ہے اسد اور اس کی نو بہنوں کی کہانی یہ کہانی ہے خوشیوں سے بھری ہوئی یہ کہانی ہے اپنوں کے پیار اور محبت کی اسد اور اس کی بہنوں کے ماضی میں سہے گئے دکھوں کی۔۔ یہ کہانی ہے بی تحاشا ہنسی مزاک کی۔
انتقام کی آڑ میں کسی اپنے کو برباد کر دینے ،
اور اپنوں کے ہاتھوں اعتبار و محبت کے قتل کی داستان۔
دلوں اور رشتوں کے ٹوٹ کر بکھرنے،
اور پھر نئے سرے سے جڑنے کی داستان۔
اپنوں کے غیر ہو جانے،
اور اجنبی سے ہمسفر بن جانے کی داستان۔
اللہ پہ مکمل اعتقاد ،
اور اس ذات کی رحمتوں کے نزول کی داستان۔
یہ ایک ایسی بن ماں کی لڑکی کی کہانی ہے جو اپنے معذور والد کے علاج کے لیئے پیسے کمانے ان سے دور جاکر دوسرے شہر میں کام کرتی ہے اور وہاں اسے اپنے باس کے بیٹے سے نا چاہتے ہوئے محبت ہوجاتی ہے جو کہ وہ بھی اپنے والدین کے ساتھ بزنس امپائر سنبھال رہا ہے۔ آگے جاکر اس لڑکی کے زندگی میں بہت سی مشکلیں آجاتی ہیں اور کئی تلخ حقیقتیں سامنا کرتی ہے۔ پھر آخرکار بہت سے امتحانوں سے گزرنے کے بعد اسے اپنی محبت مل جاتی ہے۔
یہ ناول ایک ایسی لڑکی پر ہے جس نے اپنی زندگی کا سب کچھ گنوا دیا اور ایک ایسی لڑکی جس نے اپنا سب سے بڑا خواب خود اپنے ہاتھوں سے توڑا لیکن اپنا وعدہ نبھایا اس وعدے پر ہی لکھا گیا ہے داستانِ شہادت۔ ایک شہید کی داستان محبت کی داستان اور ایک دوستی کی داستان
یہ کہانی تین ایسے زخمی دلوں کے ارد گرد گھومتی ہے جن کے زخموں کا سبب ایک ہی شخص ہے۔مرڈر مسٹری۔۔ ہوس کے اندھے پجاری لوگ جنہیں نہ رشتوں کا پاس نہ مذہب کا۔۔ ہمارے معاشرے میں پلتے ناسور ۔۔ ہماری آنے والی نسلوں کی تباہی کے عوض اپنے پیٹ کا دوزخ بھرنے والے لوگ۔۔ کہیں نہ کہیں ہمارے معاشرے میں موجود قانون کی لاقانونیت۔۔ اور ایسی زہر بھری فضا کے باوجود کہیں نہ کہیں سانس لیتی محبت۔۔ زخم گزیدہ دلوں کی مرہم۔۔ انتقام۔۔ محبت۔۔ اور رنج کے متفرق و مخالف جذبات سے گندھی اس کہانی کا ہر کردار فرضی ہے۔۔ مماثلت اتفاقیہ ہوگی
ایک چھوٹی سی کوشش ہے جس میں، میں نے اللہ کی محبت کے بارے میں بتانے کی کوشش کی ہے قرآن حدیث کی مدد کے ساتھ اس امید اور نیت کے ساتھ کہ یہ آپکو، مجھے اور ہر اس شخص کو جو یہ پڑھے اللہ کے قربت کرنے میں مدد دے، اللہ کی محبت ہمارے دلوں میں مزید بڑھے۔