Showing 3853–3861 of 4940 resultsSorted by price: high to low
بیت العنکبوت کمزور ہوتا ہے ۔۔۔ مگر عنکبوت نہیں ۔ ۔ تبھی تو وہ ایک گھر ٹوٹنے کے بعد دوسرا بنالیتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور انسانوں کے گھر مصنبوط ہوتے ہیں دل نہیں ۔ ۔ ۔ تبھی تو وہ ٹوٹنے کے بعد ہار جاتے ہیں ۔
یہ کہانی ہے ۔۔
نفس سے لڑنے والوں کی ۔۔
سیاسی چالوں کا سامنا کرنے والوں کی ۔۔
ملک کے لئے جان دینے والوں کی ۔۔
اپنا آپ تلاش کرنے والوں کی۔۔
یہ کہانی ہے شاخ سے گرتے پتوں کی ۔۔
افتادن برگ