Novels

Rang e Jaan Episode 1 & 2 by Dr Mlaika Farman

یہ کہانی دو ٹوٹے دلوں کی ہے جو جُڑ کر بھی ویسے نہیں رہتے جیسے پہلے تھے۔ ایک حساس آرٹسٹ ہیروئین، جو دل ٹوٹنے کے بعد اپنے درد کو انسانوں کے بجائے اللہ سے بیان کرتی ہے، اور اپنے فن کے ذریعے روحانی شفا تلاش کرتی ہے۔ دوسری طرف، ایک پرُسکون مگر اندر سے بکھرا ہوا ہیرو، جو بچپن کی ٹوٹ پھوٹ لیے کامیاب زندگی گزار رہا ہے، مگر خود کو کبھی مکمل نہیں محسوس کر پایا۔ دونوں کی زندگی اس وقت جُڑتی ہے جب ہیروئین اُس کی ذاتی آرٹسٹ بن کر اُس کی دنیا میں داخل ہوتی ہے۔ زخمی دل ایک دوسرے کی قربت میں سکون پاتے ہیں، مگر ماضی کے زخم، نفرت، اور انتقام کی صورت میں سب کچھ بدلنے آ جاتے ہیں۔ یہ صرف محبت نہیں، بلکہ شفا، یقین، اور دوبارہ جینے کی کہانی ہے۔

Rang Ishq Da Charhya Part 1

یہ کہانی تین ایسے زخمی دلوں کے ارد گرد گھومتی ہے جن کے زخموں کا سبب ایک ہی شخص ہے۔مرڈر مسٹری۔۔ ہوس کے اندھے پجاری لوگ جنہیں نہ رشتوں کا پاس نہ مذہب کا۔۔ ہمارے معاشرے میں پلتے ناسور ۔۔ ہماری آنے والی نسلوں کی تباہی کے عوض اپنے پیٹ کا دوزخ بھرنے والے لوگ۔۔ کہیں نہ کہیں ہمارے معاشرے میں موجود قانون کی لاقانونیت۔۔ اور ایسی زہر بھری فضا کے باوجود کہیں نہ کہیں سانس لیتی محبت۔۔ زخم گزیدہ دلوں کی مرہم۔۔ انتقام۔۔ محبت۔۔ اور رنج کے متفرق و مخالف جذبات سے گندھی اس کہانی کا ہر کردار فرضی ہے۔۔ مماثلت اتفاقیہ ہوگی

Rang Ishq Da Charhya Part 2

Rang Ishq Da Charhya Part 3

Rang Khushbu Hawa Badal

تجربے کے تنگ دروں سے گزرے بغیر ہم سمجھ نہیں سکتے کہ خمیدہ سرہونا کیسا احساس دیتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہم دوسروں کے بارے میں رائے زنی کرتے ہوئے سوچ نہیں پاتے کہ اگر ہم ان کی جگہ ہوتے تو ہمارا رد عمل کیا ہوتا۔ اور جب حالات ہمیں اپنی زد میں لاتے ہیں تب کہیں جا کے خدا کی موجودگی کا یقین آتا ہے ہمیں۔
یہ کہانی محبت پر اجارہ داری رکھنے والی صہیبہ اور رشتوں کی خاطر خود کو تج دینے والی نرمین کی کہانی ہے، فرض کو محبت سے نبھانے والے ایزد کی اور محبت کو فرض سمجھنے والے فرہاد کی کتھا ہے۔ یہ نرم احساسات کی ترجمانی کرتے سمعان کے ظرف کی آزمائش کا احوال ہے۔
1 398 399 400 549