Novels

Manzil na Khona

محبتوں کی پرکھ نہیں کی جاتی نہ ہی رشتے آزمانے کے لیے ہوتے ہیں۔ ہر شخص ہمارے معیار پر پورا نہیں اتر سکتا اس لیے اسے آزمائش میں ڈالنا زیادتی ہے مگر عشیر نے اس کی وفا کو امتحان میں ڈال دیا تھا جس نے محبت کا گھروندہ ابھی بنایا بھی نہیں تھا

Maqsad e Hayat by Eman Babar

یہ ناول ایک لڑکی مسکان کی زندگی کے بارے میں ہے جس نے گناہوں کی وجہ سے اپنے بہت سے پیارے رشتے کھو دیے اور اپنی زندگی کے مقصد کو بھول گئی ۔
لیکن اس مقصد کو واپس پانے میں اس کے دوستوں نے اس کی بہت مدد کی۔ یہ کہانی محبت دوستی روحانیت پر مشتمل ہے۔

Maqsad e Hayat by Haya Fatima

یہ ایک روحانی ناول ہے جو انسان کے اندر چھپے مقصدِ حیات اور اصلاحِ نفس کے سفر کو بیان کرتا ہے۔
یہ دکھاتا ہے کہ جب انسان دنیاوی خواہشات کے پیچھے بھاگ کر اپنے رب کو بھول جاتا ہے،
تو اللہ کس طرح اُسے آزمائشوں کے ذریعے اپنی طرف واپس بلاتا ہے۔

Marasam by Eraj Swalaheen

کہانی محبت، دھوکہ، بے بسی، اور تقدیر کے جبر کے گرد گھومتی ہے۔
ایک معصوم لڑکی سمامہ جو اپنی سچی محبت پر سب کچھ قربان کر دیتی ہے، مگر بدلے میں محبت کی بجائے دھوکہ اور ذلت اس کا مقدر بنتی ہے۔
پھر کہانی دلکش کی طرف مڑتی ہے — جہاں عورت کی عزت کو بازار میں تولنے والے سماج کا کڑوا عکس دکھایا گیا ہے۔
یعنی یہ کہانی “خوابوں کے ٹوٹنے، محبت کے غلط انتخاب، اور عورت کی بے بسی” کو بیان کرتی ہے۔

Marg e Tamanna Episode 1 to 25 by Mawra Talha

مرگ تمنا کی بات کروں تو بس اتنا ہی کہوں گی کہ یہ اب آپ کے ہاتھ میں ہے۔ زمانے کے رنگ آپ سب نے دیکھے ہیں اور انہی رنگوں کو الفاظ میں پروکر آپ کے حوالے کر دیا ہے۔ آپ کو اس میں محبت ملی تو اسے محسوس کیجیے گا۔ انا کی جنگ میں ہارے ہوئے ملے تو ان کا درد محسوس کرنے کی کوشش کیجیے گا۔ زمانے کی ٹھوکر کھائے ہوئے کردار نظر آئیں تو انہیں سمیٹ لیجیے گا۔ اس میں آپ کو وہ احساسات اور جذبات ملیں گے جو آپ کو اپنی ذات اور معاشرے سے وابستہ محسوس ہوں گے۔
چلیے ! اک نیا سفر شروع کرتے ہیں اور اس کے ہر موڑ پہ سنگ رہنے کا وعدہ کرتے ہیں۔

Marg e Tamanna Episode 26 to 34 by Mawra Talha

1 295 296 297 549