ہم نے زندگی میں مختلف قسم کی کہانیاں پڑھی ہیں مختلف کرداروں کو جانا ہے۔ بساط کوئی بہت انوکھی کہانی یا داستان نہیں ہے۔ یہ کہانی ایک وعدے کے ارد گرد گھومتی ہے۔ جس وعدے کو پورا کرنے کے لئے یہ کہانی شروع ہوئی کیا وہ کبھی پورا ہو سکے گا؟ یا انسان کے اندر کا شر اسے بھی اپنی لپیٹ میں لے لے گا؟
Siyachin Episode 2
یہ کہانی اللہ پر ایمان، انسانوں کی برائی اللہ اور اس کے بندے کے درمیان تعلقات معاشرے میں امتیازی سلوک اور حقوق کی تفریق پر مبنی ہے