یہ کہانی ہے اُس سیاہ سنگِ مر مر کے محل میں دفن ایک راز کی۔۔۔
کسی کی سسکیوں اور آہوں کی داستان کی۔۔
یہ کہانی ہے محبت کے اختتام کی۔۔۔
اُس اختتام کو برباد کرنے والی اُس ایک خطا کی۔۔۔۔
کسی کی زندگیوں میں زہریلے سانپ کی مانند۔۔۔
نامحرم کی محبت کے انجام کی۔۔
یہ کہانی ہے اداصم جعفری کی۔۔
ابلیس کے ورغلانے کے نتائج کی۔۔
یہ کہانی ہے سنیہا مرتضیٰ کی۔۔
زندگی میں لڑکھڑا کر چلنے والوں کی۔۔
یہ کہانی ہے نیمل جعفری کے سوال “کیوں” کی۔۔
یہ کہانی ہے بھٹک کر سنبھلنے والوں کی اور سنبھل کر بھٹکنے والوں کی۔۔
یہ کہانی ہے زندگی اور موت کے جواب کی۔۔
یہ کہانی ہے ۔۔۔۔۔ایک خطا کی ۔۔
یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جو بچپن سے ہی د کھوں میں گری ہوئی ہے،جو کسی اپنے کے چھڑ جانے سے اتنا دکھی ہے کہ اس سے بد ظن ہے،جو ضدی بھی ہے اور ایسا اسے حالات نے بنادیا ہے
یہ ناول ایک لڑکی پہ بنی جو سبکو جوڑتے جوڑتے خود ٹوٹ جاتی ہے اللّه کے در سے نا امید ہو جاتی ہے ۔۔
پھر اسکے زندگی میں ایک ایسا شخص آ جاتا ہے جو اسے نا امیدی سے نکال دیتا ہے ۔۔۔اور یہ ناول عورت کی اہمیت کرنے کیلئے لکھی گئی ۔کہ عورت کو کمزور نہیں سمجھنا چاہے ،
اورجب ایک لڑکی کسی نامحرم کیلئے اپنے گھر والوں کو چھوڑتی ہے تو وہ پیچھے بہت سے رشتوں کو برباد کر دیتی ہے ۔۔۔