Novels

Bogeyman

یہ ناول ھے عشق کی انوکھی داستان کا جس میں ایک جن بہت بڑی طرح ایک سرمئی آنکھوں والی خوبصورت لڑکی کا عاشق ہوجاتا ھے ۔۔۔ بہت مشکلات کہ بعد انکی محبت انکا عشق تکمیل کو پہنچتا ھے ۔

Bogi Number Baara (12)

ریل گاڑی کے سفر میں ،ایک دھرتی سے دوسری دھرتی ۔
کچھ خواب آنکھوں کے ،کچھ خیال نئے خطے کے ،ان سب کے درمیان کئی لوگ چلے ۔
وہ لوگ جنہوں نے جانیں لٹائیں ،وہ کہ جنہوں نے عصمتیں برباد کروائیں ۔
ان کی آنکھیں الوہی خواب بنتی تھیں ،انکے ارادے کئی عزم بناتے تھے ۔
وہ لوگ اب نہیں ،وہ خواب برباد ہوئے ،وہ قربانیاں رائیگاں گئیں ۔
کیا خواب ،عزم ،حوصلے ،ہمتیں ،جدوجہد ،قربانیاں کیا یہ سب یونہی غائب ہوجاتا ہے ۔؟
خواب ختم نہیں ہوتے ،آنکھیں بدل جاتی ہیں ،عزم سے دستبرداری نہیں دیتے
انہیں کسی اور کو سونپ دیتے ہیں ،حوصلے ٹوٹتے نہیں کسی اور کے کندھے پہ رکھے جاتے ہیں ۔
مجھ سے سوال کرتے ہو وہ آنکھ کونسی ہے ۔؟وہ کندھے کس کے ہیں ۔؟وہ حوصلے کون جٹائے گا ۔
عزیز من ۔ تم . . . ہاں تم ہو نئے خواب ،مضبوط کندھے ،جواں عزم ،نئے حوصلے ۔ ہاں تم
بس تم ہو بوگی نمبر بارہ کے نئے مسافر

Bunjaranama

This is the story of four people Jackob, Bechmen, Al-Yhaya, and John. The story revolves around their lives and the sins they committed. This is the story of those who committed a sin and after regretting they didn’t change their self. This is the story of all common people. This is a story about MAKAFAT-E-AMAL. 

Chah e Yousuf Episode 1

کچھ کہانیاں ایسی ہوتی ہیں جن میں کوئی بھی کردار ولن نہیں ہوتا،
اور نہ ہی ہیرو،
کیونکہ اگر ہیرو وہ ہوتا ہے جو بالکل پرفیکٹ ہو،جس میں کوئی خامی نہ ہو، تو اس کہانی میں ایسا کوئی نہیں،
اگر ولن وہ ہوتا ہے جو بالکل گناہ گار ہو، جس میں خامیاں ہی خامیاں ہوں، تو اس کہانی میں ایسا بھی کوئی نہیں،
اس کہانی کو آپ تب ہی سمجھ سکتے ہیں اگر آپ اسے اس کے ظاہر کی بجائے باطن سے پہچانیں،
چاہ یوسف کہانی ہے ہر اس شخص کی
جو اپنے اصل سے دور ہے،
جو خود سے دور ہے،
جو خلق کے باعث خالق سے دور تو آ چکا ہے، لیکن دل ابھی بھی اس کا قرب حاصل کرنا چاہتا ہے،
جو کنویں کے گہرے اندھیروں میں، روشنی کا طلب گار ہے،
اس پروردگار سے،
جس نے یوسف علیہ السلام کی تاریک چاہ میں دل جوئی اور دادرسی فرمائی،
جس نے انہیں چاہ کی گہری اور دل دہلا دینے والی تاریکی سے نکالا،
اور انہیں مصر کے بازاروں میں غلام کی حیثیت سے بیچا،
پھر انہیں شاہ مصر بنایا۔

Chahaton k Rang Yaaron k sang

دوستی کے پیارے رشتے کی کھٹی میٹھی  حقیقی داستاں۔
 یہ کہانی ہے چار سہیلیوں کی،جو دوستی نبھانا خوب جانتی ہیں اور ہمیشہ ایک دوسرے کے سنگ زندگی کے غمگین پلوں کو بھی خوبصورت یادوں میں بدلنے کی چاہت رکھتی ہیں۔ امید ہے دوستی کے رنگ میں رنگی مختصر سی خوبصورت داستاں آپ کے لبوں پر مسکراہٹ کا باعث بنے گی۔
ہر کردار اپنی کہانی آپ ہے اور زندگی کی مشکلات کے باوجود مسکرانا خوب جانتا ہے
1 21 22 23 144
Open chat
Hello 👋
How can we help you?