یک طرفہ محبت کی کہانی احساسات سے بھرپور، عام الفاظوں پر مشتمل ایک خاص کہانی، ایسی لڑکی کی کہانی جسے اپنے احساسات خود تک محدود رکھنا آتے ہیں، اور اسکی محبّت اسکے لیے امتحان بن گئی۔۔۔
یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو مشکل حالات سے نبردآزما ہوتی ہوئی وقت کی بگھی پہ بیٹھ کر انجان راستوں کے سفر پر نکل گئی۔۔ اب یہ بگھی اسے کہاں لے کر جائے گی جاننے کے لیے پڑھیں ہوم سک۔۔
کہانی ہے 3 لڑکیوں کی، ایک جو خدا کے وجود سے انکاری، ایک خدا پر ایمان رکھنے کے باوجود اس کے احکامات سے عملی انکاری اور ایک ایمان و عمل دونوں میں خدا کے تابع۔۔
ہورائزن اُن غیر لچکدار سماجی معیارات کے خلاف ایک آواز ہے جنہیں مذہبی عقائد کا رنگ دے کر ہمیشہ سے ہمارے سامنے پیش کیا گیا ہے۔ یہ عقائد اس قدر مضبوط ہیں کہ ہماری شناخت اور ذہنی صحت کو تباہ کرنے کی سقت رکھتے ہیں۔
یہ داستان دو ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے۔
حلیمہ، ایک ڈسفنکشنل فیملی سے تعلق رکھنے والی لڑکی، جو شناخت کے بحران کا شکار اپنی قدر و قیمت کے پیچھے بھاگ رہی ہے۔
اور حیدر ، جو انکار سے اعتراف کے سفر میں اپنے آپ کو کہیں فراموش کر چکا ہے۔
کلاس کے سخت حریف٬دل کے آنگن کے انجان مسافر۔کیا کوئی حسین سراب انہیں اس مقام پر لے آئے گا جہاں وہ دونوں اپنے ‘افق’ (Horizon) کو دیکھ سکیں گے؟