Novels

Mah e Nu by Abeera Kanwal

 یہ کہانی ماہ نور نامی لڑکی کی ہے جو پڑھنا چاہتی تھی مگر اس کے والدین نے اس کی شادی کردی۔شادی کے بعد اس کے شوہر کو روزگار میں مشکلات کا سامنا تھا اور ایک سال بعد وہ نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھا جس کے غصے میں اس نے ماہ نور کو تشدد کا نشانا بنایا اور اس کے بعد ماہ نور نے اپنے شوہر سے علیحدگی اختیار کرتے دوبارہ اپنی پڑھائی شروع کی۔

Khoon Ka Sood by Aneeqah Khan

“خون کا سود” انتقام اور انجام کی داستان یہ کہانی اس حقیقت کو دیکھاتی ہے کہ خون کبھی سکون نہیں خرید سکتا زُراک اور زریا دونوں اپنے زخموں کے بدلے خون مانگتے ہیں مگر جتنا وہ آگے بڑھتے ہیں اتنا ہی ہو اس آگ میں جلتے ہیں کہانی یہ سوال چھوڑتی ہے “جب سب کچھ جل جاۓ تو جیتا کون؟ دشمن یا تم خود؟
1 161 162 163 555