Novels

Farsh se Arsh Tak

یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جسے اپنے حسن پہ بہت غرور تھا اپنی دولت اور خوبصورتی پہ بہت غرور کرتی تھی اور دوسروں کو خود سے کم تر سمجھتی تھی پھر اسکے ساتھ  کچھ ایسا ہو جاتاہے جو اسکی زندگی بدل دیتا ۔۔۔اسے فرش سے عرش پر بیٹھا دیتی ہے۔

Fasal e Bahar Ki Raah Mein

ایک دفع کا ذکرہے، کہیں محبت کی وادی میں
خوشیوں کی اک داستان بنی تھی
سمندر جیسی ان آنکھوں سے،
جو محبّت اور مسرت کے خریدار تھے،
مسکراہٹوں میں ان کی جادوئی دلکش تھی،
امید کی کرن میں جگمگاتے وہ چہرے،
تو آو اس کہانی کو یاد کریں
اور ہر چہرے کو مسکراہٹ سے سجائیں
اور آو پھیلائیں تبسم
دلوں سے دلوں تک!

Fasanah e Sarab

کچھ محبتیں سراب کے دھاگوں میں الجھی ہوئی ہوتی ہیں اتنی الجھی ہوئیں کہ آپ کا قدم ان میں الجھ کر ڈگمگا جاتا ہے مگر زندگی میں آئے چند مخلص لوگ آپ کے پیروں سے وہ دھاگے سلجھا کر آپ کو سراب کے فسانوں سے نکالنے کی اہلیت رکھتے ہیں اور آپ کو باور کرواتے ہیں کہ ہر سراب کا اختتام بھیانک نہیں ہوتا ، ہر فسانے کی منزل ناکام نہیں ہوتی۔

Firaaq

یہ کہانی نفرت اور محبت کے درمیان چھڑی جنگ کی ہے، یہ کہانی زرار شاہ کی ہے جس نے اپنی آخری سانس تک اپنی ماں کی موت کا انتقام لینے کا عہد کیا تھا، لیکن کیا وہ اس میں کامیاب ہوسکا؟ یہ کہانی میرال سعید کی ہے جس نے سکھایا کہ ایک لڑکی کو کیسا ہونا چاہیے، یہ کہانی آپ کو انتقام کا اصل مطلب سمجھائے گی اور اس کی آگ میں جلنے کے نتیجے سے آگاہ کرے گی۔
1 150 151 152 555