Ustoor by Aasiya Raees Khan
Hero Ki Mulaqat Heroine se Shadi Mein hoti hai. Hero heroine ko pehli nazar mein pasand karne lag jata hai. Wapis aa kar bhi Heroine ko Bhol nahi saka. Hero ki mulaqat heroine se 8 saal bad hoti hai.. Aagy janne k liye Kahani parhiye.
Ustoor is a Heart Touching Romantic Novel by Aasiya Raees Khan.
Uzr e Gunah by Bushra Ilyas
عذر گناہ ، عذرگناہ ایک گہر ا لفظ نہیں ہے میرا نہیں خیال کہ اس کے معنی کسی کو سمجھ نہ آئیں۔خیر!ہم جو گناہ کرتے ہیں۔ ان میں چند ہی گناہوں کو تسلیم بھی کرتے ہیں ۔بعض گناہوں پر عذر پیش کردیتے ہیں۔ایسا عذر جو اگر دوسرا شخص سن لے تو اسے وہ بے مطلب لگے اور ہم کند ذہن۔
ایسے ہی عذر گناہ کے تمام کردار ہیں جن کے پاس بھی یہ عذر موجود ہے۔
Vasl e Umeed
کچھ رشتے ازل سے خالص قرار دے دیئے جاتے ہیں
وہ انسان کا بہترین ساتھی ثابت ہوتے ہیں
گر بدگمانی وار نہ کرے ان پر۔
لیکن اگر ان پر،
وار ہو دستِ انا کا،
برپہ ہو طوفان تلخیوں کا،
تو جن رشتوں پر کبھی آپ کو فخر ہوا کرتا تھا،
وہی آپ کی سب سے بڑی کمزوری بن جاتے ہیں!
یہ کہانی بھی ان ہی خالص رشتوں کی ہیں،
جس پر الم نے اپنی موہر لگائی،
اور ان کی پاکی کو پامال کر ڈالا!
کیا ان کو اب کوئی بچانے والا تھا؟
کیا امید کی کرنیں’ اب بھی باقی تھیں؟