Novels

Seh Gosh Episode 1 to 7

ہر کردار کی ہیں اپنی کہانیاں
ہر کہانی میں ہیں کئی کردار
کبھی بارش ہے کبھی دھوپ سی
یادیں ہیں ہر بارش میں
ہر دھوپ میں ہیں کئی چاہتیں
کہیں سرخ سا موسم ہے
کبھی راتیں گہری سیاہی سی
کچھ باتیں ہیں کچھ وعدے ہیں
کچھ بھولے بھٹکے کاغذ ہیں
محبت بھی ہماری اس سہ گوش میں
اس محبت کے ہیں کئی ٹکرے
الجھی ہیں کہانیاں آپس میں بہت
جڑے ہیں بہت سے رشتے
محبتیں کچھ ادھوری ہیں
کچھ محبتوں میں ہے دھوکے بازی
کچھ دوست ہیں بہت پرانے بھی
کچھ دشمن نئے بنائے ہیں
کچھ ادھ کھلے صفحات بھی ہیں ماضی کے
بات مستقبل کی بھی ہونی ہے
کہانی چلے گی حال کی بھی ساتھ
کہانی ہے قتل، محبت اور دشمنی کی
کہانی ہے دوستی، نفرت اور حسد کی
کہانی سہ گوش سی، کہانی سہ گوش کی

Self Obsession

میں نے زندگی کو اپنے لیے ہمیشہ تلخ پایا ہے۔ شادی شدہ زندگی میں کو ئی لمحہ میرے لیے حسین یاد ثابت نہیں ہوا۔ بعض اوقات ہم کسی سے حادثاتی طور پرٹکرا جاتے ہیں ۔ اور خواہش نا ہونے کے باوجود ہم انکی زندگی میں جبراً داخل کردے جاتے ہیں ۔

Shadi Ya Barbadi

کہانی ہے ایک دیسی گھرانے کے رہنے والے نوجوان فیضی کی اور اس کی محبت ماہی کی۔جن کی محبت ان کے باپوں کی دشمنی کی بھینٹ چڑھ جاتی ہے۔
کہانی ہے نوال ہاشمی کی جو توقعات کا ایک ڈھیر لئے پیا گھر سدھارتی ہے مگر پھر اسے اپنے بگڑے ہوئے پیا کو ہی سدھارنا پڑتا ہے۔
1 114 115 116 146
Open chat
Hello 👋
How can we help you?