Novels

Rah e Haq

 راہِ حق داستان ہے ملک پاکستان کی سرزمین کا دفاع کرنے والے محافظوں کی. جس میں وطن کی محبت اور فرض کی تکمیل کو خونی رشتوں پر فوقیت دی گئی ہے… کہانی گمنامی کی زندگی گزارنے والے مارخور کی… تاریخ کے اوراق میں ہمیشہ زندہ رہنے والے مجاہدوں کی داستان..

Rah e Haq k Raahi

 یہ کہانی ہے چار دوستوں کی سچی یاری کی، دوستوں میں ہونے والی جھگڑوں کی، چار میں سے ایک کے تکلیف دہ ماضی کی، خاندان کی حفاظت کی، رشتوں کی پاسداری کی، اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر انکی جان بچانے کی جن سے آپ بےپناہ پیار کرتے ہوں. کہانی ہے خون کے رشتوں کے درمیان محبت کی. بچھڑنے کی اور ناملنے کی امید کے بعد ملنے کی. کہانی ہے چار شیر دل لوگوں کی. جن کا خواب ہے پاکستان کی خدمت کرنا. کہانی ہےخواب کو حقیقت میں تبدیل کرنے کی. یہ کہانی ہے اسامہ، ہانیہ، عبید ور ہالا کی.

Rah e Hidayat Part 1

گمراہی سے ہدایت تک کا سفر ایک الگ ہی کہانی میں جہاں پر پچپن کی پابندیوں کی وجہ سے گمراہی کا سفر شروع ہوتا ہے جو پھر ایک ایسے کردار میں ڈھل جاتا ہے کہ صحیح اور حق کی پہچان بھول جاتا ہے یہ کہانی حقیقت پر مبنی ہے اس کے کردار تو فرضی ہیں لیکن کہانی سچی۔۔

Rahgeer

راہگیر ایک داستان ہے، خطرناک عادت کی، عادت سے محبت کی، عشق کے زہر کی، ہجر و جدائی کی اور ویران راہوں پہ ٹھہری منتظر نگاہوں کی، یہ کہانی ہے اِک اجنبی کی چاہت کی، انجام سے بےخبر بند آنکھوں سے انجان راستوں پر چلتے رہنے کی۔
1 105 106 107 147
Open chat
Hello 👋
How can we help you?