Novels

Darakhshan Hai Hayat

“دخشاں ہے حیات” کا معنی ہے
“پرنور ہے زندگی “
یہ کہانی ہے ایک مغرور پٹھانی جو پردیس چھوڑ کر اپنوں میں آئی یہ کہانی ہے ایک سرپھرے پٹھان کی جو گاٶں کا سردار ہونے کے ناتے اپنا فرض ادا کررہا تھا جو عورتوں کی دل سے عزت کرتا تھا یہ کہانی ہے وادی کشمیر کی یہ کہانی عید کے سنگ کی خوشیوں کے رنگ کی یہ کہانی ہے دو ستاروں کی کے کیسے یہ دونوں ایک ہوتے ہے

Darband

جب موسم، گاڑی اور قسمت عین موقع پر خراب ہو جائیں تو انسان کو کیا کرنا چاہیے؟ جس دن کا آغاز ہی بری خبر سے ہو اس کا انجام بھلا کیسے ہوسکتا ہے؟ یہ کہانی ہے ان کرداروں کی جن کا مقابلہ ایک دوسرے سے نہیں بلکہ اپنی قسمت سے ہے۔ کیا کوئی اپنی قسمت سے جیت بھی سکتا ہے؟

Dard Dill ka Sawera Episode 1 to 4

یہ ناول ہے رشتوں کا محبت کا چاہتوں کا۔۔۔۔ایک لڑکی جس پر بے پناہ مشکلات آئیں مگر اس نے اللہ‎ کی زات پر بھروسہ کیا اور وہ اس مشکل وقت سے نکل آئ ایسے لڑکے کی داستان جو بچپن سے ایک شوخ سی لڑکی کا دیوانہ ہے۔۔۔ایک ایسی لڑکی جو ایک  محرم کی محبت میں گرفتار ہو جاتی ہے اور کچھ گناہ کر بیٹھتی ہے۔۔۔مگر کیا کبھی توبہ کا دروازہ بند ہوتا ہے۔۔۔کبھی نہیں۔۔۔کچھ عشق مجازی اور عشق حقیقی کی ملی جلی کہانی۔۔۔۔

Dard Dill ka Sawera Episode 11 and 12

Dard Dill ka Sawera Episode 13 &14

Dard Dill ka Sawera Episode 15 & 16

1 100 101 102 548