Ongoing Novels

Seh Gosh Episode 1 to 7

ہر کردار کی ہیں اپنی کہانیاں
ہر کہانی میں ہیں کئی کردار
کبھی بارش ہے کبھی دھوپ سی
یادیں ہیں ہر بارش میں
ہر دھوپ میں ہیں کئی چاہتیں
کہیں سرخ سا موسم ہے
کبھی راتیں گہری سیاہی سی
کچھ باتیں ہیں کچھ وعدے ہیں
کچھ بھولے بھٹکے کاغذ ہیں
محبت بھی ہماری اس سہ گوش میں
اس محبت کے ہیں کئی ٹکرے
الجھی ہیں کہانیاں آپس میں بہت
جڑے ہیں بہت سے رشتے
محبتیں کچھ ادھوری ہیں
کچھ محبتوں میں ہے دھوکے بازی
کچھ دوست ہیں بہت پرانے بھی
کچھ دشمن نئے بنائے ہیں
کچھ ادھ کھلے صفحات بھی ہیں ماضی کے
بات مستقبل کی بھی ہونی ہے
کہانی چلے گی حال کی بھی ساتھ
کہانی ہے قتل، محبت اور دشمنی کی
کہانی ہے دوستی، نفرت اور حسد کی
کہانی سہ گوش سی، کہانی سہ گوش کی

Dasht e Ulfat Episode 10

یہ ناول مافیا اور آرمی پر مبنی ہے ۔۔ پانچ ایسے دوستوں کی کہانی ہے جو انڈر ورلڈ میں بہت سے ضمیر فروشوں کو مار ڈالتے ہیں ۔۔ جو اپنی محبت کے اگے جھکتے ہیں ۔۔ ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو اپنے خاندان کا بدلہ لیتی ہے جو الفائین بنتی ہے جو اس کا باپ اس کو بنانا چاہتا تھا۔۔ ایک ایسی لڑکی کی کہانی جس کو اس کی محبت نے بے آبرو کروایا تھا اس کو موت کے منہ میں اتار دیا۔۔ ایک ایسی لڑکی کی کہانی جس نے اپنی محبت کا ہمیشہ انتظار کیا تھا۔۔ ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو اسلام کی طرف بڑھی تھی جس نے ہدایت مانگی تھی اور اس کو دے دی گئی تھی۔۔ ایک ایسی لڑکی کی کہانی جس نے اس ہی شخص سے جھوٹ بول کر اس کی نیندیں حرام کر دی تھی جو اس پر اپنا دل وار بیٹھا تھا۔۔۔ یہ کہانی ہے انتقال کی، دوستی کی محبت کی چاہتے کی، ملک سے وفا کی، ظلم کی یہ کہانی ہے دشتِ الفت کی۔۔۔

Dasht e Ulfat Episode 9

Mehrban Episode 5 to 9

یہ کہانی ہے ایک ایسی  لڑکی کی جو ماں باپ کی لاپرواہی اور اپنے تکلیف دہ ماضی کے باوجود اپ نے اپ کو کمزور نہی پڑنے دیا کہانی ہے ایک ایسے ایک لڑکے کی جو اپنے ماں باپ کی دردناک موت دیکھنے کے باوجود اپنی بہن کو پالا یہ کہانی ہے دوستی کی بے غرض محبت کی قربانی کی .

Maktoob Episode 10

مکتوب : محبت اور انتقام کی ذو معنی داستان .
مکتوب کہانی ہے اک لڑکی کی ، جس کا بسیرا خوابوں کی دنیا تو ہے لیکن حقیقت پسندی کے ساتھ ۔
مکتوب کہانی ہے ایک لڑکے کی ، جس نے آنسو بہاتی زندگی سے مسکراہٹوں کا سودا کر رکھا ہے ۔ جس کی آنکھیں اس کے شفاف دل کا آئینہ ہیں۔
مکتوب کہانی ہے ایک سائے کی … سایہ اک قیامت سا …. پُراسرار ہے کچھ اس کی شخصیت میں جو لے ڈوبے ہر کسی کو ، کرے کوشش اسے کھوجنے کی ۔
BE READY FOR THE ROLLER COASTER RIDE OF MAKTOOB

Bebaak Ishq Episode 1

کہانی مروا رحمان،صفا رحمان،اور عمار بن غازی کے گرد گھومتی ہے.بس یاد رکھیں کہ ہم جیسی توقعات رکھتے ہیں، زندگی ہمیشہ ویسی نہیں ہوتی۔ ہم اپنی فینٹسی میں رہ جاتے ہیں اور قسمت کب بدلتی ہے، پتہ بھی نہیں چلتا۔زندگی میں ہممیں لوگو کی پہچان کرنا سیکھنا چاہیے ورنہ وہ ہممیں برباد کر شکتے ہیں کیونکہ ہر شخص قابل اعتبار نہیں ہوتا.کبھی کبھی ہم زندگی میں ایسی گلٹیا کر دیتے ہیں جن کا پچھتاوا پورے زندگی پر چھا جاتا ہے،کیونکہ انسان پرفیکٹ نہی ہوتا اور کوئی نہ کوئی گلٹیا ہم سب سے ہوتی ہے.

Aaramish e Rooh Episode 4

NOVELS HUB SPECIAL NOVEL
یہ کہانی ایک جوان بیوہ ذرجان کی  ہے۔ جو اپنی زندگی اپنے بیٹے کی وجہ سے جی رہی تھی۔ اسکی زندگی پر سکون تھی جبتک اُسکا بچپن کا دوست اسکی زندگی میں واپس نہیں لوٹ آتا۔ جو آتے ساتھ ہی اپنی پسندیدگی کا اظہار کر دیتا ہے۔ اس مرکزی کہانی کے ساتھ اور بھی کہانیاں چلتی ہیں۔
Click Below to Read Novel on Forum Aaramish e Rooh by Wajeeha Asif – Forum Edition
1 87 88 89 211