Ongoing Novels

Qalb e Emaan Episode 1

کچھ چیزیں ہماری زندگی میں ہمارا نصیب بن کر آتی ہیں۔ مگر ہمیں احساس تاخیر سے ہوتا ہے۔ قلبِ ایمان۔ بھی کجھ اس طرح کی کہانی ہے۔ ایمان نامی ایک ایسی لڑکی کا جو دنیا کی بھیڑ میں الجھی منزل سے بھٹکی تھی۔ وہ ڈاکٹر تھی۔ ہر لڑکی کی طرح اسے بھی اسکی خوبصورتی نے ہی رسوا کا تھا مگر نا تو وہ کوئی معصوم لڑکی تھی نا ہی کم عقل، اپنے کزن سے حرام کا رشتہ اس نے اپنی کم عمری میں قائم کیا تھا گو وہ آگے چل کر نکاح میں بدلا تھا مگر عقل آنے پر اس نے توبہ نا کی۔زندگی نے ایمان کے امتحان بہت امتحان لئے پہلا جب وہ افواہ ہوئی اور جب اس پر ایسڈ اٹیک ہوا۔ ایمان کے ساتھ ساتھ یہ آمنہ نامی لڑکی اور بابر نامی ترک لڑکے کی بھی کہانی ہے۔

Raqsam Novel Episode 2 by Syeda

کہانی ہے سفیدی اور سیاہی کے ملاپ کی لیکن اس ملاپ سے جو رنگ بنتا ہے،وہ ہے گہرا سرمئی۔
کہانی ہے ڈار خاندان عرف ڈارز کے سیاہ راز کی۔ڈارز میڈیکل کے تہہ خانے میں بنی،ڈارز کی سرد جہنم کی۔
کہانی ہے مسیحا کی جو نجات دہندہ ہے،بیماروں اور بےکسوں کیلئے۔
کہانی میں دوستی اور محبت کے رنگ بھی نمایاں ہیں لیکن ہر جذبے کیلئے رنگ فقط ایک اور وہ گہرا سرمئی یعنی ایسا سرمئی کہ جس میں سیاہی غالب ہے۔

Novel Mehar e Aab Episode 10 by Mehak Mughal

مہر آپ کی کہانی سب سے منفرد ہے ۔ اس میں آپ ایک ایسی بیماری کو پڑھے گے جو آج کی جین میں بہت پائی جارہی ہے ۔ کہانی تین تکون کی ہے ۔ تین بھائی بہن کی ۔ تینوں کی مشترکہ سٹرگل کی ۔ ہر ایک کی زندگی آپ کو ایک نئے موڑ سے آگاہ کرے گی ۔ تین پلاٹ ، تیں کہانیاں ، ، تین لوگ ۔ جن میں ایک ہی خون ہے ۔ پر کہانیاں الگ ہے ۔

Dahr Episode 5 by Eman Fatima Mushtaq

سیاہ ‘سفید‘سرخ۔۔۔
تین رنگ‘تین سرے
ایک تکون
انتقام‘نفرت‘محبت۔۔۔
تین جزبے‘تین احساسات
ایک داستان
نفرت سے شروع ہوئی ہر کہانی محبت پر ہی ختم نہیں ہوتی۔کچھ کہانیاں ’’دہر‘‘بھی ہوتی ہیں۔
جہاں انتقام کی آگ میں جلتے لوگ اپنے ساتھ دوسروں کو بھی جلا کر راکھ کر دیں گے۔
جہاں حال اور ماضی کے کئی رازوں سے پردے اٹھیں گے۔
جہاں کسی کی ایک غلطی اسے تباہی کے دہانے پہ لا کھڑا کرے گی۔
جہاں کئی پتھر دل انسان محبت جیسے عزیم جزبے سے آشناں ہوں گے۔
جہاں بخت کی سیاہی قلب کو سیاہ کر دے گی۔

Novel Hum Yousef e Zaman The Episode 3 by Fatima Noor

“ہم یوسفِ زماں تھے” ایک سماجی اور رومانوی ناول ہے جو معاشرتی مسائل، انسانی جذبات اور محبت کی پیچیدگیوں کو اجاگر کرتا ہے۔ کہانی مختلف کرداروں کی زندگیوں، ان کی جدوجہد، خوابوں اور تعلقات کے گرد گھومتی ہے۔ یہ ناول محبت، قربانی، خود شناسی اور معاشرے کی تلخ حقیقتوں کو پیش کرتا ہے۔
1 3 4 5 210