Yaari Number 1 Part 1
کہانی ہے دو دلوں کی یاریوں کی ۔ ایک ایسی کہانی کہ جس میں محبت کی تمنا رکھنے سے لے کر پھر اسی محبت کو ٹھکرانے تک کا سفر ہے ۔ کہانی ہے چھ لوگوں کے ایسے یارانے کی کہ جس پہ اپنی جان بھی قربان کر دی جائے تو وہ بھی کم ہو ۔
وہ چھ ہو کر بھی تھے ایک
دور رہ کر بھی ہو جاتے ایک
جو پڑ جائے سب پہ بھاری
تھی اُنکی ایسی نمبر 1 یاری
کچھ تو تھا خاص جو تھی
اُنکی یاریِ نمبر 1
Bharosa Part 1
دو دوستوں کی کہانی
کہنے کو تو بہت گہری دوستیں ، مگر ایک دوسرے سے متضاد شخصیات کی مالک۔
محبت…. نئے ، پرانے رشتوں….اور ٹوٹ کر دوبارہ جڑتے بھروسے کی کہانی۔
ماہی اور حیا کی زندگی کا سفر محبت اور بھروسے کے سنگ۔
Al Tayyabat Episode 2
یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو اپنی حقیقت کو جاننے کیلئے کوشاں ہے۔ اسکی یہ جدوجہد نیویارک کی تاریک و روشن سڑکوں پہ آہستہ آہستہ سرکتی کہیں ایسی جگہ جا جڑتی ہے جہاں اسکی مٹی کا خمیر اٹھایا گیا۔ یہ ایک ایسے انسان پہ محیط ہے جو اپنی ذات کو پہچاننے سے نالاں ہے۔ ایسی عورتوں کی کہانی ہے جو اپنی زندگی میں آنے والے نئے موڑ سے اپنی پوری زندگی بدل بیٹھی ہیں۔
Audd ul Haram Episode 2
یہ قصہ ہے سعودی عرب میں مقیم چند کرداروں کا ۔۔۔ وہ عرب ہیں یا حالات کی ستم ظریفی انہیں سات سمندر پار لے گئی یہ جانیں گے آپ ۔۔۔ ترتیب کچھ یوں ہے کہ یہ چند ابواب پر مشتمل ہے ، ہر باب کو عربی زبان میں ایک نام دیا گیا ہے ۔۔ (عربی میں لکھے گئے ہر لفظ کا ترجمہ بھی دیا گیا ہے اگر چند الفاظ کا ترجمہ نہ ملے تو آگے جاکر کوئی نہ کوئی پس منظر ضرور ہوگا ) ہر باب کا دوسرے باب سے ایک گہرا ربط ہے ۔۔۔
Ishq e Mutashqram Part 6
کہانی اغوا ہوجانے والی لڑکی کی
،کہانی عشق میں جلتے میران جاہ کی
،کہانی نفرت کی آگے میں جھلسنے والی کی
،کہانی سیاست میں جکڑے لوگوں کی
سچا ہو کر بھی غلط ٹھہرائے جانے والے کی۔۔
رشتوں کے بندھن کو سمجھنے والوں کی۔۔
داستانِ عشق
!عشقِ متشکرم