Ongoing Novels

Zehar Chasham Part 2

یہ کہانی ایک ایسی بنت حوا کی ھے جو اپنے بھائی کی جان بچانے کیلئے روایات کی بھینٹ چڑھ گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کہانی ایک حساس لڑکی کی جو رشتوں کو سب کچھ سمجھتی ھے یہ کہانی ھے ایسے لڑکے کی جو اپنی حیات چزگی سے جنوں کی حد تک محبت کرتا ھے۔۔۔۔

Zhar Episode 1 by Tayyaba Jutt

کہانی ہے تین ایسے کرداروں کی جو اپنی زندگی میں اپنی اپنی جنگ لڑ رہے ہیں ایک کو اپنے باپ کی چھینی گئی طاقت واپس چاہیے اور ایک کو محبت اور سکون والی زندگی ایک طاقت کو ترسا ہوا ہے اور محبت اور سکون کو ترسی ہوئی لیکن ایک کردار ایسا بھی ہے جو اپنی شناخت خود سے بھی چھپائے رکھتا ہے جو محبت کرنے پہ آئے تو اپنا آپ بھی وار دے اور جب نفرت کرنے پہ آئے تو سامنے والے کو وہاں پہ لاکے مارے جہاں اسے پانی بھی نصیب نہ ہو.

Zill Episode 1 by Ahmed Rao

یہ کہانی ہے، سیاہی میں ڈوبے ہوئے ایسے سفید کرادروں کی،جنہیں ان کا اپنا ‘ظلّ’ ہی جینے نہیں دیتا۔کہانی ہے ایک سروائیور کی، جو اپنی بقا کی جنگ لڑرہا  کہانی ہے ایک انتقام کی آگ میں جلتی روح کی، جو محبت سے زیادہ نفرت پر یقین کر چکی ہے۔اور ان دونوں کی کہانی میں وہ تیسرا کردار کون ہے؟وہ جو کفن موت سے پہلے ہی پہنا دیتا ہے۔وہ ایک ظلّ…جو کسی بدروح کی طرح بھٹک رہا ہے۔کون ہے وہ؟

Zill Episode 2 by Ahmed Rao

Zill Episode 3 by Ahmed Rao

Zill Episode 4 by Ahmed Rao

Zill Episode 5 by Ahmed Rao

Zill Il Hub Episode 1 by Maham Mehmood Paracha

حب یعنی محبت۔۔۔کبھی نہ کبھی، کسی نہ کسی سے ہو ہی جاتی ہے۔اور دل۔۔۔کبھی نہ کبھی، کسی نہ کسی کا ٹوٹ ہی جاتا ہے۔
محبت کا ہونا اور دل کا ٹوٹنا ایسے ہے جیسے زندگی کا ہونا اور پھر موت آجانا،بہار کا ہونا اور پھر خزاں آجانا۔
یہ کہانی کچھ انہیں طرح کے پہلوؤں کے گرد گردش کرتی ہے۔۔۔محبت،نفرت اور انتقام۔۔۔جہاں محبت میں قرب کی طلب ہوتی ہے وہیں نفرت میں انتقام کی۔اب دیکھنا یہ ہے کہ اس محبت،نفرت اور انتقام کی جنگ میں جیت آخر کس کی ہوتی ہے۔
1 204 205 206 210