ایک اذیت پسند شخص جو ماضی کے تلخ لہجوں اور اذیت ناک لمحوں کے زد میں آچکا ہے۔ وہ اپنی محبت کو بھی اذیت دینے کے قائل ہے۔تلخ ماضی انسان کو نیم پاگل کردیتا۔ اور یہی کچھ اس کے ساتھ ہوا ہے۔
یہ کہانی بیک وقت ماضی اور حال کو بیان کر رہی ہے ماضی کے کچھ ایسے واقعات جو اتنے تلخ ہیں کے حال میں بھی کچھ دلوں پے اپنی چھاپ چھوڑے ہیں عشق میں من کا رقصم ہونا کے کسی کو دیکھتے ہی دل جھوم اٹھے اور عشق مجازی سے حقیقی کا سفر بھی موضوع گفتگو ہے کہانی کے مین کردار فلک شمسی اور سید عون علی شاہ ہیں دونوں کے درمیان ایک ایسا مظبوط اور خوبصورت رشتہ ہے کے جسکا حسن ہر ماضی کے بدصورت دھبوں پر غالب آ جائے گا
ایسی کہانی آپ نے پہلے کبھی نہی پڑھی ہوگی اس کہانی میں ایک کردار اپنی ذات اپنی پہچان کھو دیتا ہے وہ بھی ایسے شخص کی وجہ سے جسے اسنے سب سے زیادہ چاہا تھا یہ کہانی یقین کے ٹوٹ جانے کی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو بہت بہادر ہے ہر مصیبت کا سامنا ہمت سے کرنے والی ہے …
It is a story of Abyhan and his Thyrsis ( his beloved one, his great teacher and best friend ) and all the losses of his life including the loss of his Thyrsis. Thyrsis is a book of Abhyan, Zimal, and their orchid fairies that has been closed without turning the next page and now looking for someone to come and to rescue their story. It is a story of a long term wait.
ایسی کہانی آپ نے پہلے کبھی نہی پڑھی ہوگی اس کہانی میں ایک کردار اپنی ذات اپنی پہچان کھو دیتا ہے وہ بھی ایسے شخص کی وجہ سے جسے اسنے سب سے زیادہ چاہا تھا یہ کہانی یقین کے ٹوٹ جانے کی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو بہت بہادر ہے ہر مصیبت کا سامنا ہمت سے کرنے والی ہے …
Ye Kahani hai khoya hoye Rishton ki, Anjaan logon ki muhabbat ki. Or is maashare ki jahan log apni ana’on ko uncha rakhte hain or apne rishton ko bhool jate hain.
اقدار و روایات کی پاسداری ، بعض اوقات ایسے فیصلے کرواتی ہے ، کہ مکافاتِ عمل جب دروازے پر دستک دینے پہنچتا ہے ، تو اتنی گہری چوٹ پہنچاتا ہے، کہ ماضی کے ورق بھی لہو ٹپکانے لگتے ہیں ۔