Ongoing Novels

Husan e Muqadar Part 3

حسن کیا ہے؟
کیا ظاہری حسن، حسنِ مقدر کی ضمانت دے سکتا ہے؟
خوبصورتی سب کچھ نہیں ہوتی، میں نے بہت سے خوبصورت لوگوں کو در در کی ٹھوکریں کھاتے اور بہت سے بد صورت لوگوں کو راج کرتے دیکھا ہے۔۔۔
لیکن معاشرہ، خوش چہرگی کو خوش اخلاقی پر فوقیت دیتے ہوئے جس طرح انسان کو احساس محرومی اور احساس کمتری کا شکار کرتا ہے وہ انتہائی غلط ہے۔ بس اسی سوچ کو بدلنا اس ناول کا مقصد ہے۔

Zehar Chasham Part 1

یہ کہانی ایک ایسی بنت حوا کی ھے جو اپنے بھائی کی جان بچانے کیلئے روایات کی بھینٹ چڑھ گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کہانی ایک حساس لڑکی کی جو رشتوں کو سب کچھ سمجھتی ھے یہ کہانی ھے ایسے لڑکے کی جو اپنی حیات چزگی سے جنوں کی حد تک محبت کرتا ھے۔۔۔۔

Muhabbat Part 3

 یہ کہانی ہے انتقام اور محبت کی۔ مناہل سکندر، ایک ایسا کردار جو انتقام کی بھینٹ چڑھ کر اپنی محبت اور سب رشتوں کو کھو دیتی ہے۔ شایان خان، وہ کردار جو اپنے انتقام کی تکمیل کی خاطر اپنے راستے میں آنے والی رکاوٹ کو پیروں تلے کچل دیتا ہے۔ یہ کہانی کمزور محبت اور ماضی سے جڑے رشتوں کی راز کھولے گی۔ کیا محبت ، انتقام سے جیت پاۓ گی؟ یہ جاننے کے لیۓ پڑھئیے شایان اور مناہل کی زندگی کا سفر

Ya Hayat ul Rooh Last Part

ایسی کہانی آپ نے پہلے کبھی نہی پڑھی ہوگی اس کہانی میں ایک کردار اپنی ذات اپنی پہچان کھو دیتا ہے وہ بھی ایسے شخص کی وجہ سے جسے اسنے سب سے زیادہ چاہا تھا   یہ کہانی یقین کے ٹوٹ جانے کی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو بہت بہادر ہے ہر مصیبت کا سامنا ہمت سے کرنے والی ہے …

Aik Qadam Part 1

یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جو اپنے آپ میں رہنا پسند کرتی ہے لوگوں سے کم ملتی ہے۔ پھرجب یونیورسٹی جاتی ہے تو کیسے اسکے اندر اعتماد آجاتا ہے اچھے دوست کے ساتھ ساتھ ایک خوبصورت شریک حیات ملتا ہے جو اس سے بے حد محبت کرتا ہے اسے دین دنیا دونوں میں مدد کرتا ہے۔ صرف لڑکا ہی نہیں بلکہ لڑکی بھی اسکی مدد کرتی ہے دین اور دنیا کے حصول کے لیے۔

1 191 192 193 206