Ongoing Novels

Subah e Nau Episode 1 by Vajeeha Maria

یہ ناول خود شناسی کے سفر پر نکلنے والوں کے لیے بہترین رہنمائی ہے۔ وہ لوگ جو مکمل ہونے کے باوجود خود کو پہچان نہیں پاتے، جان نہیں پاتے۔ یہ کہانی اپنے آپ کو پہچان کے، اپنے برے کو اچھے بنانے کے سفر کا نام ہے۔ یہ کہانی آپ کے نام ہے۔ یہ کہانی ہر اس انسان کے لیے اللّٰہ کی طرف سے نعمت ہے، جو اس سے کچھ موتی چننا چاہتے ہیں، منور ہونا چاہتے ہیں۔ اپنے اندر کی سرد شام کو، صبح کی روشنی میں بدلنا چاہتے ہیں، سنورنا چاہتے ہیں۔ آزادی مبارک، میرے پیارے قاریوں!

Sukoon e Qalb Episode 1 by Binte Fayyaz

سکونِ قلب کی متلاشی ایک غیر مسلم لڑکی، زندگی کی تلخیوں اور بے سمتی میں راہ تلاش کرتی ہے۔
دل کی بے قراری اُسے سچائی کے در تک لے آتی ہے جہاں ہر سوال کا جواب اور ہر زخم کا مرہم موجود ہے۔
اسلام کی روشنی میں اُسے وہ سکون، محبت اور حقیقت میسر آتی ہے جس نے اُس کی روح کو بیدار کر دیا۔
1 166 167 168 204