Ongoing Novels

Rang Ishq Da Charhya Part 1

یہ کہانی تین ایسے زخمی دلوں کے ارد گرد گھومتی ہے جن کے زخموں کا سبب ایک ہی شخص ہے۔مرڈر مسٹری۔۔ ہوس کے اندھے پجاری لوگ جنہیں نہ رشتوں کا پاس نہ مذہب کا۔۔ ہمارے معاشرے میں پلتے ناسور ۔۔ ہماری آنے والی نسلوں کی تباہی کے عوض اپنے پیٹ کا دوزخ بھرنے والے لوگ۔۔ کہیں نہ کہیں ہمارے معاشرے میں موجود قانون کی لاقانونیت۔۔ اور ایسی زہر بھری فضا کے باوجود کہیں نہ کہیں سانس لیتی محبت۔۔ زخم گزیدہ دلوں کی مرہم۔۔ انتقام۔۔ محبت۔۔ اور رنج کے متفرق و مخالف جذبات سے گندھی اس کہانی کا ہر کردار فرضی ہے۔۔ مماثلت اتفاقیہ ہوگی

Rang Ishq Da Charhya Part 2

Rang Ishq Da Charhya Part 3

Raqs e Ishqam Part 1

کچھ لوگ نصیب کے سیاہ ہوتے ہے
ان کو تعلق تو ملتا ہے محبت نہیں
ایسا کیوں ہوتا ہے جس شخص نے ہماری زندگی میں مستقل رہنا نہیں ہوتا وہ ہماری زندگی میں بھی کیو ں آتے ہے ۔ اگر کوئ
مجھ سے پوچھے دنیا کا مشکل ترین کام کون سا ہے ؟
تو میں کہوں گی محبت کرنا ۔محبت کےسفرمیں انسان کو ٹوٹ کر بکھرنا پڑتا ہے جب اندزاہو سامنے والا انسان محبت نہیں کرتا
جس کے ساتھ آپ نے عشق کے مراحل طہ کرنے کا سوچا ہوتا ہے ۔
سارے کھیل چھوڑ کر لوگ جزبات سے کیوں کھیلتے ہے. کیا جذبات سے کھیلنا آسان کام ہے۔۔۔

Raqs e Ishqam Part 2 by Fatima Shahid

Raqsam Novel Episode 1 by Syeda

کہانی ہے سفیدی اور سیاہی کے ملاپ کی لیکن اس ملاپ سے جو رنگ بنتا ہے،وہ ہے گہرا سرمئی۔
کہانی ہے ڈار خاندان عرف ڈارز کے سیاہ راز کی۔ڈارز میڈیکل کے تہہ خانے میں بنی،ڈارز کی سرد جہنم کی۔
کہانی ہے مسیحا کی جو نجات دہندہ ہے،بیماروں اور بےکسوں کیلئے۔
کہانی میں دوستی اور محبت کے رنگ بھی نمایاں ہیں لیکن ہر جذبے کیلئے رنگ فقط ایک اور وہ گہرا سرمئی یعنی ایسا سرمئی کہ جس میں سیاہی غالب ہے۔

Rawish e Dill Episode 1 to 3 by Zeenat Ilyas

  “چار بھائی، چار خاندان، اور ایک قاتل راز جو کسی کے خواب، کسی کی حقیقت، اور سب کے دلوں کو ہلا دے گا۔ ایک غلط قدم، ایک چھپا راز، اور ایک رات جو سب کچھ بدل دے گی کیا تم تیار ہو جاننے کے لیے؟جب سچ سامنے آئے گا، ہر رشتہ ٹوٹے گا، ہر محبت جل جائے گی… اور انتقام اپنا کھیل کھیلے گا ۔

Rehaab e Jaan Episode 1

یہ ناول دو لوگوں کی کہانی ہے جو دونوں ایک دوسرے سے بہت مختلف ہیں
دونوں ایک لمبی مشکلات کی مسافت کے بعد بلآخر ایک ہو جاتے ہیں۔
اس کے کردار کسی سلطنت کے شہزادی شہزادہ نہیں ہوتے۔۔بلکہ حقیقی دنیا کے عام کردار ہوتے ہیں جن کی زندگی میں بہت سی تکلیفیں ہوتی ہیں …. لڑکا گمراہ ہوتا ہے جب کے لڑکی دنیاوی دنیا میں گم نی ہوتی بلکے دینی دنیا کو بھی لے کر چلتی ہے …. جن کے احتتام کا کسی کو علم نہیں

Rehaab e Jaan Episode 2

1 152 153 154 205