Ongoing Novels

Ghungroo Hon Aurat To Nahi Mein Part 2

میں نمائش کی کوئی چیز ہوں یا گھنگھرو ہوں کیونکہ میں محض عورت تو نہیں ہوں۔ اس داستان کے اندر، اجنبی بہت زیادہ ہیں۔ جہاں باہمی نا آشنائی غالب ہے۔ تم، مجھ سے ناواقف، اور میں اس کے لیے ایک اجنبی۔ ہر ایک اپنے اندر الگ الگ کہانیوں کو محفوظ کئے ہوئے ہے۔ اپنی انفرادیت میں مختلف۔ سب کی یہ کہانیاں ایک غیر منطقی نتیجے پر اکٹھی ہوتی ہیں۔ مشکلات اور اصل میں متنوع، پھر بھی ایک مشترکہ درد سے متحد۔ ویران اور خستہ حال مکانات یا خوشنما اور احتیاط سے بنائے گئے ٹھکانوں سے نکل کر ٹوٹے پھوٹے، دشوار  اور تھکا دینے والے راستوں سے گزرتے ہوئے، ان سب کا اجتماعی سفر ایک واحد منزل پر پہنچتا ہے۔ جسے طلسماتی محل کہا جا تا ہے۔
ایک ایسا محل جہاں دلوں کو سکون ملتا ہے۔

Ghungroo Hon Aurat To Nahi Mein Part 1

Payyam e Ishq Part 2

پیار اور انتقام کی داستان،  داستان ایک ایسے شخص کی جو مافیا کی دنیا کا بادشاہ ہے۔ ایک ایسی لڑکی کی جو اْسکی زندگی کو اندھیروں سے نکال کر روشنیوں میں لے جاتی ہے۔ یہ کہانی اْس شخص کی ہے جس سے زندگی نے سب کچھ چھین لیا۔ اِس کہانی کو جاننے کے لیے اِن کِرداروں کی دنیا میں جانا بہت ضروری ہے، تو کیا آپ سب اِس کہانی کا حصّہ بَننا چاہیں گے؟

Jansheen Episode 8

ازل سے زمانے میں ایک رواج ہے چلتا آیا ، پڑھنے والا خود کی شخصیت کو کرداروں میں ہے ڈھونڈتا آیا ، ہر کردار پڑھنے والے کی شخصیت کا عکاس ہوتا ہے ، یہ پڑھنے والے پر منحصر ہے کہ وہ اپنی زندگی کی کہانی کو کس کردار کی کہانی سے مماثلت شدہ پاتا ہے ، میرا ماننا ہے کہ انسان ہر موڑ پر اپنی زندگی کا ہیرو اور ولن خود ہوتا ہے، جب اس کے کردار سے کسی کو فائدہ ہو تو وہ ہیرو ہے اور یہی فرد کسی کے نقصان کا محتمل ہوجائے تو ولن ، جانشین کے ہیرو اور ولن کو پڑھنے والا خود ڈھونڈے گا ، وہ اپنی شخصیت کی مناسبت کا کردار بھی خود ہی چنے گا اور پھر اس سے اپنے لئے سبق اخذ کرے گا ، جانشین کی کہانی زندگی کی دوڑ میں دوڑنے والے مسافروں کی ہے ، وہ مسافر جنہیں قافلوں کی سنگت بھی ملی، کبھی ہجر کا عذاب بھی ، کبھی وصل کا تحفہ ملا ، کبھی آزمائش کا وبال بھی ، جو رک گیا وہ رکا رہا جو چل پڑا وہ کھڑا رہا زندگی کے امتحان میں

Jansheen Episode 7

ازل سے زمانے میں ایک رواج ہے چلتا آیا ، پڑھنے والا خود کی شخصیت کو کرداروں میں ہے ڈھونڈتا آیا ، ہر کردار پڑھنے والے کی شخصیت کا عکاس ہوتا ہے ، یہ پڑھنے والے پر منحصر ہے کہ وہ اپنی زندگی کی کہانی کو کس کردار کی کہانی سے مماثلت شدہ پاتا ہے ، میرا ماننا ہے کہ انسان ہر موڑ پر اپنی زندگی کا ہیرو اور ولن خود ہوتا ہے، جب اس کے کردار سے کسی کو فائدہ ہو تو وہ ہیرو ہے اور یہی فرد کسی کے نقصان کا محتمل ہوجائے تو ولن ، جانشین کے ہیرو اور ولن کو پڑھنے والا خود ڈھونڈے گا ، وہ اپنی شخصیت کی مناسبت کا کردار بھی خود ہی چنے گا اور پھر اس سے اپنے لئے سبق اخذ کرے گا ، جانشین کی کہانی زندگی کی دوڑ میں دوڑنے والے مسافروں کی ہے ، وہ مسافر جنہیں قافلوں کی سنگت بھی ملی، کبھی ہجر کا عذاب بھی ، کبھی وصل کا تحفہ ملا ، کبھی آزمائش کا وبال بھی ، جو رک گیا وہ رکا رہا جو چل پڑا وہ کھڑا رہا زندگی کے امتحان میں ۔

Jansheen Episode 6

Libas e Basti Episode 2

یہ کہانی ہے ان گمراہ بندوں کی جنہیں الله رب العزت ہدایت  بخشتا ہے اور اپنا محبوب بنا لیتا ہے ۔
یہ کہانی ہے آزمائشوں پر شکوہ کرنے والوں کی جنہیں الله رب العزت تحمل بخشتا ہے اور صابرین بنا دیتا ہے ۔
یہ کہانی ہے خزاں کی  ان ٹوٹی کلیوں کی جنہیں الله رب العزت بہار بخشتا ہے اور  پھول بنا دیتا ہے ۔
“اور بے شک وہ جسے چاہے ہدایت دے “(القرآن )
1 134 135 136 205