Ongoing Novels

Mah e Noor Episode 2

محبتوں کے حصول ممکن ہیں اگر چہ اس میں صداقت ہو
زندگی ہر کسی کے لیے پھولوں کی سیج نہیں ہوتی
زندگی بعزاوقات انسان کی آزمائش کی حد کردیتی ہے
یہ کردار مجھے اور آپ کو بتائیں گے کہ عزت اور محبت میں سے کسی ایک چیز کو چننا پڑے تو کس کا انتخاب کرنا چاہیے

Qadar Episode 2

NOVELS HUB SPECIAL
یہ کہانی دو مرکزی کردار مرحا اور ذوہیب کے گرد گھومتی ہے۔دونوں زندگی کی مشکلات سے گزرتے ہوئے ایک رشتے میں بندھ جاتے ہیں۔وہ دونوں ایک دوسرے سے بہت مختلف ہوتے ہیں۔
اس کے علاؤہ یہ کہانی حمدانی نام کے کردار کی ہے جسے اپنا بدلہ لینا ہے۔وہ اپنے بدلے کے لیے کچھ بھی کرسکتا ہے۔
اس کہانی میں دو بھائی بھی شامل ہیں۔شامیر اور اس کا بڑا بھائی ذیبی۔یہ کہانی دو بھائیوں کی محبت کی لازوال داستان ہے۔اس کہانی میں ہوگی محبت،انتقام،نفرت اور احساس ۔۔۔۔۔

Yazd Episode 1

سرمئی اور سیاہ کرداروں کی سیاہ دھند میں لپٹی، کشاکش کی ایک دل چسپ، خون چکاں اور اسرار و تجسس سے بھرپور ایک ایسی داستان جس کا تعلق ایران کے شہر یزد سے ہے۔ جہاں موجود مختلف مزہبی تصورات کے مالک چالاک و ہوشیار کرداروں نے اپنا اپنا کھیل کھیلا۔مثلث کے تکونی مدار میں گردش کرتی یہ کہانی سازشوں، غداریوں، خونریزیوں ،دہشت ناکیوں اور کسی حد تک مضحکہ خیز تماشوں کی کہانی ہے۔
یہ کہانی کیوں کر اپنے منطقی انجام کو پہنچی؟ اس میں کون شکست خوردہ اور کون کامیاب رہا؟محبت کا ستارہ کس کا مقدر بنا؟اور پھر بلا آخر شطرنج کی اس چال کا اسپ اعظم (عظیم گھوڑا) کون ٹھہرا؟ یہ سب کچھ تو کہانی پڑھنے کے بعد ہی قارئین جان سکتے ہیں۔

Raad Episode 9

ایسے لوگوں کی کہانی جو جانتے بوجھتے غلط میں ملوث ہوئے
ایسے لوگوں کی کہانی جنہوں نے اپنوں کے ساتھ دھوکہ کیا
وہ لوگ جنہوں نے ایمانداری کا خمیازہ بھگتا
وہ لوگ جنہوں نے سیاست میں جا کر حیوانیت اختیار کی
وہ لوگ جنہوں نے کسی کے جرم کی سزا کاٹی
ان لوگوں کی کہانی جنہوں نے وعدے نبھائے اور ان کی بھی جنہوں نے وعدے توڑے
اپنے اصل کی جانب لوٹنے کی کوشش کرنے والے یہ کردار کیا اپنے آپ میں خود ہی سیاہ ہیں۔
سیاست کے سیاہ باب کو بیان کرتی، نیکی کی سزا کاٹنے والوں کی، جرم کی دنیا میں پائے جانے والوں کی، اپنے اصل سے بھاگنے والوں کی، گناہوں کے سفر میں رب کو فراموش کیے جانے کی کہانی ہے رعد
سیاہ اور سفید کی گرج سے بھرپور کہانی ہے رعد

Murda Khana Episode 10

جوانی کی زندگی پر اثر انداز ہوتے بچپن کے واقعات کی عکاسی کرتا ایک ایسا ناول جو آپ کے رونگھٹے کھڑے کردے گا۔جس کے ہر موڑ پر تجسس آپ کے وجود میں اپنے پنجے گاڑے گا۔ایک ایسا ناول جس کے ہر کردار کی کہانی آپ کو خوف میں مبتلا کردے گی۔یہ کہانی محبت یاں بدلے کی نہیں،یہ کہانی ہے اپنے اندر موجود خوف کا سامنا کرنے کی جس کا ہر کردار اپنے اندر ایک درندے کو چھپائے بیٹھا ہے

Banjaray Episode 4

بنجارے نو افراد کی کہانی جو ایک دوسرے سے یا تو قسمت کی وجہ سے جڑے ہیں یا ضرورت کی وجہ سے ۔ سب کی زندگیوں  کے تجربات ایک دوسرے سے مختلف مگر اپنی اپنی فطرت میں کافی سنگین ہیں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ  اذیتیں  برداشت کرنے کے بعد  کچھ کے دل نرم ہو گئے اور کچھ کے مزید سخت ۔ بنجارے ان لوگوں کی کہانی ہے  جنہوں نے اپنے گھروں اور خونی رشتوں کو کھو دیا۔ حالات کے مدِ نظر وہ اپنی بقا کی جنگ لڑنے پر مجبور ہیں۔ پھر چاہے اس جنگ میں انہیں اپنے ضمیر کا سودا ہی کیوں نہ کرنا پڑے
1 100 101 102 204