Novelettes

Khuwahishat Ki Dewaar

ایک لڑکی کے نام جس نے اپنی خواہشات کو اپنی پہلی ترجیح بنایا اور اللہ کی دی ہوئی نعمتوں کو غلط استعمال کیا اس لڑکی کے نام جس نے خود سے جنگ کی ضمیر کی جنگ اور خود کو معاف کیا ہر غلطی ہر گناہ کے لیے.

Lam nal Hayat

 یہ کہانی ہے اس لڑکی کی جو خواہشات کی غلام ہے، جس کے دل میں زندگی کا مقصد تلاش کرنے کی چنگاری ہے، یہ کہانی ہے اس لڑکی کی جو اپنی ذات کے درمیان حائل دھوکے کے پردے کو ہٹا کر خود کا سامنا کرتی ہے، یہ کہانی ہے یشفا عجاز کی۔

Majhol

ایک لڑکے کی کہانی جس کا آدھا چہرا جھلسا ہوا ہے وہ بہترین پینٹنگز بناتا ہے۔ ایک ایسے لڑکے کی کہانی جو اپنے بابا کا لاڈلا ہے اور ایک دن اس کے بابا اسے چھوڑ کر چلے جاتے ہیں۔ معاشرے کی گرم و سرد کا سامنا وہ اکیلا کرتا ہے

Makafat e Amal

 آج کل کے نوجوانوں پر ہے ان کو یہ بتانے کے لیے کہ وہ جو بیج آج بو رہے ہیں وہ کل کو ان کے لیے مشکل بنے گا ایک لڑکی کے ساتھ محبت کا نام دے کر حوس کرنے والا لڑکا جو اپنی ہی من پسند لڑکی کی تصویریں لیک کر دیتا ہے اور اس کی بہن کے ساتھ سب وہ ہی ہوا ہے کیوں کہ دنیا مکافات عمل ہے

Malika Rabail

ملکہ رابیل کہانی ہے ایک ایسی ملکہ کی جو ایک پتھر کو اپنی خوش بختی کا راز سمجھتی ہے اور دھوکا دینے والوں کو معاف نہیں کرتی۔
کیا کرے گی قسمت اس ملکہ کیساتھ جاننے کیلئے اس افسانے کو پڑھیں

Mehmal Season 1

جاسوسی کہانی کا پہلا ناول مہمل ۔
آپ اس ناول میں دیکھیں گے کہ کس طرح سے آنسپکٹر داریان اور سارجنٹ حادی مجرم پر قابو پاتے ہیں ۔
اور انسپکٹر ابیر کے بے معنی خواب کی حقیقت کیا تھی

Meri Modern Daadi

یہ کہانی ہے سانولی اور اس کی ماڈرن دادی پروین بیگم عرف ایم ڈی کی۔ جن کا بقول انکے اس دنیا میں صرف ایک ہی مقصد ہے۔ سانولی اور اس کا رشتہ!! اب دیکھنا یہ ہے کہ یہ بیل کس منڈھے چڑھتی ہے۔

Modern Firoun

یہ کہانی  ایک دوشیزہ کے  بارے میں ہے جس کی زندگی پہ لوگوں کے منفی رویے بری طرح اثر انداز ہوتے ہیں، جو کہ اپنی زندگی میں موجود حقیقت کو قبول نہیں کر پاتی،وہ اصل زندگی سے فرار چاہتی ہے۔ اسے لگتا ہے جیسے  آج بھی دنیا میں فرعونیت قائم ہے،  اور وہ اس فرعونیت کی گرفت میں آ چکی ہے۔ وہ اس فرعونیت سے نجات کے لیے مسیحا  ٰ کی آمد کا انتطار کر رہی ہے۔ اور وہ اپنی زندگی کو فیری ٹیلز کی زندگی کی طرح گزار نا چاہتی ہے۔ پھر اس کی زندگی میں سبز آنکھوں والےایک شخص کی آمد ہوتی ہے، تو سوال یہ پیدا ہو تا ہے کہ کیا وہ شخص اسے حقیقی زندگی کی جانب لا پائے گا، کیا وہ شخص اسے  حقیقت پسند بنا پائے گا۔ کیا وہ اسے سکون کی جانب لا پائے گا۔
1 5 6 7 10
Open chat
Hello 👋
How can we help you?